• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے حالیہ مہینوں میں بڑی کمپنیوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی تفصیلات شیئر کیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
in قومی خبریں
0
بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) نے بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت کر دیا ہے۔ ’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے حالیہ مہینوں میں گمراہ کن اشتہارات، غلط دعووں اور لیبل سے متعلق ضوابط کی پابندی نہ کرنے پر نیسلے انڈیا، پیپسیکو اور کوکا کولا انڈیا سمیت غذائی کمپنیوں کو 150 سے زائد نوٹس جاری کیے ہیں۔ ’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے حالیہ مہینوں میں بڑی کمپنیوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی تفصیلات شیئر کیں۔ ’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے ان بڑی کمپنیوں کی فہرست بھی شیئر کی، جن کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ان میں نیسلے انڈیا، پیپسیکو، ایبٹ انڈیا، ریڈ بل انڈیا، ڈینون انڈیا، مونسٹر انرجی انڈیا، ہیل انرجی، مونڈیلیز انڈیا، کوکا کولا انڈیا، ڈیاجیو، پرنو ریکارڈ، فیريرو انڈیا اور کین ویو انک شامل ہیں۔

’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے کہا کہ اس نے گزشتہ چند ماہ کے دوران غذائی قوانین اور ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کے معاملات میں مختلف فوڈ بزنس آپریٹرز کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ریگولیٹر نے انرجی ڈرنکس اور الکوحل والے مشروبات بنانے والی کمپنیوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہے۔ اس نے بتایا کہ ضوابط کی خلاف ورزی کی وجہ سے کئی کمپنیوں کی مصنوعات ضبط کی گئی ہیں۔

’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے ای کامرس کمپنیوں ایمیزون اور فلپ کارٹ کو بھی 12 نوٹس جاری کیے ہیں۔ اس نے بتایا کہ ایمیزون کے ایک گودام کا لائسنس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ’ایف ایس ایس اے آئی‘ کے مطابق کے ایف سی، میک ڈونلڈز، پیزا ہٹ، ڈومینوز اور کوسٹا کافی جیسے فوڈ سروس اداروں کو 30 سے زائد نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ڈومینوز کے 5 لائسنس معطل کر دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب، میریئٹ، ہلٹن، حیات، ریڈیسن، فور سیزنز اور شنگری لا وغیرہ سمیت 20 سے زائد 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستورانوں کو بھی نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ ایف ایس ایس اے آئی نے اس ہفتے کے آغاز میں کہا تھا کہ نوٹس کے بعد کئی کمپنیوں نے ضوابط کی تعمیل کے لیے اصلاحی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
Next Post
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

1 گھنٹہ ago
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार