• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اتراکھنڈ برفانی تودہ حادثہ:مرنے والوں کی تعداد 8 ہو ئی

مانا گاؤں کے قریب برفانی تودہ گرنے سے بی آر او کے 54 مزدور برف میں دب گئے تھے۔ 46 کو بچا لیا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2025
in ریاستی خبریں
0
اتراکھنڈ برفانی تودہ حادثہ:مرنے والوں کی تعداد  8 ہو ئی

چمولی:اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں بدری ناتھ کے قریب مانا گاؤں میں برفانی تودہ گرنے کے باعث لاپتہ ہونے والے 4 مزدوروں کی لاشیں اتوار کو برآمد کر لی گئیں، جس کے بعد اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہو گئی ہے۔

چمولی کے ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر سندیپ تیواری نے تصدیق کی کہ بچاؤ اور تلاش مہم کے دوران تمام لاپتہ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کے روز پیش آیا تھا، جب برفانی تودہ گرنے سے بی آر او کے 54 مزدور برف میں دب گئے تھے۔ ان میں سے 46 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ آٹھ مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تیواری نے مزید بتایا کہ جن چار مزدوروں کی لاشیں اتوار کو برآمد ہوئیں، ان میں انیل کمار (21) جو اودھم سنگھ نگر، اتراکھنڈ سے تعلق رکھتے تھے، اشوک (28) جو فتیح پور، اتر پردیش کے رہائشی تھے، ہرمیس چند (30) جو ہماچل پردیش کے اونا سے تھے اور اروند (43) جو دہرادون کے کلیمنٹ ٹاؤن علاقے سے تھے، شامل ہیں۔ حکام کے مطابق، 7 ہلاک شدہ مزدوروں کی لاشوں کو جوشی مٹھ لایا گیا ہے، جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔

یہ واقعہ ہندوستان-چین سرحد کے قریب، سطح سمندر سے تقریباً 3,200 میٹر کی بلندی پر واقع مانا گاؤں میں پیش آیا۔ یہاں بی آر او کے 8 کنٹینرز میں مزدور قیام پذیر تھے۔ ابتدائی طور پر پھنسے ہوئے مزدوروں کی تعداد 55 بتائی گئی تھی لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ان میں سے ایک محفوظ اپنے گھر، ہماچل پردیش کے کانگڑا پہنچ چکا ہے، جس کے بعد حتمی تعداد 54 رہی۔

بچاؤ آپریشن میں فوج، انڈو-تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی)، نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف)، اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف)، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ تین دن تک جاری رہنے والے اس آپریشن میں جدید آلات اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا گیا، جس کے بعد زیادہ تر مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، تاہم آٹھ کی جان بچائی نہ جا سکی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل میں موسلادھار بارش، پلک جھپکتے ہی ندی میں سما گئی عمارت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
مدھیہ پردیش میں  80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں 80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
Next Post
سابق سیبی چیئرپرسن مادھبی پوری بچ  کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

سابق سیبی چیئرپرسن مادھبی پوری بچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل میں موسلادھار بارش، پلک جھپکتے ہی ندی میں سما گئی عمارت

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر

5 گھنٹے ago
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem