• Home
ہفتہ, مارچ 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نئی دہلی لوک سبھا سیٹ سے سشما سوراج کی بیٹی بنسوری سوراج بی جے پی امیدوار

پیشے کے اعتبار سے وکیل بنسوری سوراج نے مارچ 2023 میں سیاست میں قدم رکھاتھا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2024
in قومی خبریں
0
نئی دہلی لوک سبھا سیٹ سے سشما سوراج کی بیٹی بنسوری سوراج بی جے پی امیدوار

نئی دہلی :بی جے پی نے 195 پارلیمانی سیٹوں کے لیے مقرر کردہ امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر وارانسی سے انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امت شاہ گاندھی نگر سے کھڑے ہوں گےجبکہ آنجہانی سشما سوراج کی بیٹی بنسوری سوراج کو نئی دہلی پارلیمانی سیٹ سے بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔پیشے کے اعتبار سے وکیل، بنسوری سوراج نے مارچ 2023 میں دہلی بی جے پی کے قانونی شعبے کی شریک کنوینر کے طور پر اپنی تقرری کے ساتھ سیاست میں قدم رکھاتھا۔
اس فہرست میں 34 مرکزی و ریاستی وزراء کے نام شامل کیے گئے ہیں۔بی جے پی قومی جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اتر پردیش کی 51، مغربی بنگال کی 26، مدھیہ پردیش کی 24، گجرات کی 15، راجستھان کی 15، کیرالہ کی 12، تلنگانہ کی 9، آسام کی 11، جھارکھنڈ کی 11، چھتیس گڑھ کی 11، دہلی کی 5، جموں و کشمیر کی 2، اتراکھنڈ کی 3 اور اروناچل، گوا، تریپورہ، انڈمان و نکوبار، دمن و دیو کی ایک ایک سیٹ پر امیدوار طے کیے گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
سعودی عرب میں دو جڑی ہوئی بچیوں کا آپریشن کامیاب

سعودی عرب میں دو جڑی ہوئی بچیوں کا آپریشن کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں طوفان اور تیزبارش کے نتیجے میں چار ہلاک،69 زخمی

اتر پردیش میں آندھی، بارش اور ژالہ باری نے مچائی تباہی

11 گھنٹے ago
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem