• Home
اتوار, اپریل 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈونگر پور معاملے میں اعظم خان بری ہو گئے

بستی کو خالی کرانے کے نام پر لوٹ پاٹ اور چوری کے الزامات تھے

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2024
in قومی خبریں
0
ڈونگر پور معاملے میں اعظم خان بری ہو گئے

لکھنئو:سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو عدالت سے مزید ایک معاملے میں آج راحت مل گئی ہے۔ ڈونگر پور سے جڑے ایک معاملے میں عدالت نے آج فیصلہ سنایا جس میں اعظم خان سمیت 8 لوگوں کو ثبوت کی کمی کے پیش نظر بری کر دیا گیا۔دراصل اعظم خان کے خلاف 2019 میں ڈونگرپور بستی میں رہنے والے لوگوں نے بستی کو خالی کرانے کے نام پر لوٹ پاٹ، چوری، مار پیٹ، چھیڑخانی سمیت دیگر دفعات کے تحت گنج تھانہ میں 12 مقدمات درج کرائے تھے۔ ان میں سے 4 مقدمات میں فیصلہ آ چکا ہے۔ 2 معاملوں میں سماجوادی پارٹی لیڈر بری قرار دیے جا چکے ہیں، جبکہ 2 میں سزا ہو چکی ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر فی الحال سیتاپور جیل میں بند ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ بستی کے رہنے والے ایک شخص کے ذریعہ درج کرائے گئے مقدمہ میں دونوں فریقین کی طرف سے بحث مکمل ہونے کے بعد پیر کے روز رامپور کے ایم پی-ایم ایل اے اسپیشل کورٹ نے اس معاملے میں اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اعظم خان کے علاوہ ان کے قریبی رہ چکے فصاحت علی خاں شانو، عمران، اکرام، شاویز خاں، ٹھیکیدار برکت علی وغیرہ کو بھی ثبوت کی کمی کے سبب بری کر دیا ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر اور وکیل زبیر خاں نے بتایا کہ عدالت نے پیر کے روز اس معاملے میں سبھی ملزمین کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
نیٹ امتحان میں بے ضابطگی کا معاملہ سپریم کورٹ پہونچا

نیٹ امتحان میں بے ضابطگی کا معاملہ سپریم کورٹ پہونچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

12 گھنٹے ago
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem