• Home
اتوار, ستمبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں اخبارات میں معافی نامہ شائع

پتنجلی کوپرنٹیڈ معافی نامہ 30 اپریل تک ریکارڈ پر لانے کاعدالت کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2024
in قومی خبریں
0
گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں اخبارات میں معافی نامہ شائع

نئی دہلی: پتنجلی آیوروید نے منگل کے دن سپریم کورٹ کو جانکاری دی کہ اس نے گمراہ کن اشتہارات کے معاملہ میں عام معافی نامہ جاری کردیا ہے۔ سینئر وکیل مکل روہتگی نے پتنجلی کی نمائندگی کرتے ہوئے جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ کو بتایا کہ کمپنی نے 67 روزناموں میں معافی نامہ شائع کرایا ہے۔ اس پر بنچ نے پتنجلی کے وکیل سے پوچھا کہ آیا چھاپا گیا معافی نامہ اشتہارات کے مساوی سائز کا ہے‘ اس پر روہتگی نے جواب دیا کہ ایسے سائز پر لاکھوں روپے کا خرچ آئے گا۔
پتنجلی سے پرنٹیڈ معافی نامہ 30 اپریل تک ریکارڈ پر لانے کا حکم دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ہدایت جاری کی کہ مرکزی وزارت ِ امورِ صارفین‘ اطلاعات و نشریات اور تمام ریاستوں کی ڈرگ لائسنسنگ اتھاریٹی کو معاملہ میں فریق بنایا جائے۔پچھلی سماعت میں رام دیو اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائرکٹر آچاریہ بالکرشن نے سپریم کورٹ سے زبانی غیرمشروط معافی مانگی تھی۔ رام دیو نے ہاتھ جوڑکر کہا تھا ”ایسا ہم سے اُتساہ (جوش) میں ہوگیا‘ آگے سے ہم نہیں کریں گے“۔آچاریہ بالکرشن نے کہا تھا ”یہ غلطی اگیانتا (لاعلمی) میں ہوئی ہے‘ آگے سے بہت دھیان رکھیں گے‘ اس غلطی پر ہم شما پرارتھنا ((معافی کی درخواست) کرتے ہیں“۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار
قومی خبریں

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
Next Post
رام نومی کے موقع پر مغربی بنگال میں ہوئے تشدد پر کلکتہ ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

4 گھنٹے ago
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार