• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

رام نومی کے موقع پر مغربی بنگال میں ہوئے تشدد پر کلکتہ ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ

کہا:اگر لوگ مل کر نہیں رہ سکتے تو الیکشن کمیشن ان اضلاع میں پارلیمانی انتخابات نہ کرائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2024
in قومی خبریں
0
رام نومی کے موقع پر مغربی بنگال میں ہوئے تشدد پر کلکتہ ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ

کولکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے رام نومی کے موقع پر مغربی بنگال کے مختلف مقامات پر ہونے والے تشدد پر آج سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ وہ ان حلقوں میں لوک سبھا انتخابات کی اجازت نہیں دے گی جہاں رام نومی کے دوران فرقہ وارانہ تشدد پیش آیا تھا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس سیوگنم کی صدارت والی بنچ نے یہ سخت تبصرہ مرشد آباد میں 17 اپریل کو رام نومی جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر لوگ امن اور ہم آہنگی سے نہیں رہ سکتے تو ہم کہیں گے کہ الیکشن کمیشن ان اضلاع میں پارلیمانی انتخابات نہ کرائے۔ یہی واحد طریقہ ہے۔ ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے باوجود اگر لوگوں کے دو گروہ اس طرح لڑ رہے ہیں تو وہ کسی منتخب نمائندے کے مستحق نہیں۔
ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ تشدد والے علاقوں میں انتخابات 7 مئی اور 13 مئی کو ہیں۔ ہم کہیں گے کہ تشدد والے علاقوں میں الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔ الیکشن کا کیا فائدہ؟ کولکاتا میں بھی 23 مقامات ایسے ہیں جہاں پر رام نومی کا جشن منایا گیا لیکن کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ اگر یہ اس وقت ہو رہا ہے جب مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہے تو ریاستی پولیس کیا کر تی ہے؟ مرکزی افواج کیا کر رہی ہیں؟ یہ دونوں تصادم کو نہیں روک سکے؟ اب تک کتنے لوگ گرفتار ہوئے؟ اس پر ریاست کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ اب ان واقعات کی تفتیش سی آئی ڈی نے سنبھال لی ہے۔ہائی کورٹ نے کہا کہ ہماری تجویز یہ ہے کہ ہم الیکشن کمیشن آف انڈیا سے سفارش کریں کہ جو لوگ پرامن طریقے سے جشن نہیں منا سکتے انہیں انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ دی جائے۔ ہم الیکشن کمیشن کو مشورہ دیں گے کہ برہام پور (مرشد آباد علاقہ) میں ہونے والے انتخابات کو ملتوی کیا جائے۔ دونوں طرف سے یہ عدم برداشت ناقابل قبول ہے۔
واضح رہے کہ رام نومی کے موقع پر پیش آنے والے پرتشدد واقعات کی ہائی کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی ہے، مگر انتخابات روکنے کے حوالے سے تاحال کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اب کیس کی مزید سماعت جمعہ کو ہوگی۔ مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں 17 اپریل کو رام نومی کے جلوس کے دوران پرتشدد جھڑپ ہوئی تھی۔ یہ واقعہ شام کے وقت شکتی پور علاقے میں پیش آیا تھا۔ پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے گولے داغے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
55 سال تک کانگریس کی حکومت رہی ، کسی نے آپ سے آپ کا سونا چھینا؟

55 سال تک کانگریس کی حکومت رہی ، کسی نے آپ سے آپ کا سونا چھینا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

19 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem