• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پی ڈی پی کے ذریعے تین امیدواروں کا اعلان۔دو سیٹوں پر کانگریس کی حمایت کا فیصلہ

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اننت ناگ سےغلام نبی آزاد کا مقابلہ کریں گی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2024
in قومی خبریں
0
پی ڈی پی کے ذریعے تین امیدواروں کا اعلان۔دو سیٹوں پر کانگریس کی حمایت کا فیصلہ

سرینگر: لوک سبھا انتخابات کیلئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے وادی کشمیر میں اپنے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ڈی پی کی سربراہ اور ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اننت ناگ سے الیکشن لڑیں گی جبکہ سری نگر سے پارٹی نے اپنے یوتھ ونگ کے لیڈر محمد وحید الرحمان پرہ اور بارہمولہ سے سابق راجیہ سبھا رکن فیاض احمد میر کو امیدوار بنایا ہے۔ محبوبہ مفتی اور سرتاج مدنی نے پریس کانفرنس میں پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی جموں خطہ کی 2 سیٹوں ادھم پور اور جموں پر کانگریس کی حمایت کرے گی۔پریس کانفرنس کے دوران محبوبہ مفتی نے کہا کہ انہیں دکھ ہے کہ نیشنل کانفرنس نے ان سے کسی مشاورت کے بغیر اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پی ڈی پی کارکن کافی مایوس ہیں۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک کی صورتحال سب کے سامنے عیاں ہے، آئین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں اور اقلیتوں کے ساتھ ظلم و جبر ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کودیکھتے ہوئے ہی ہم نے انڈیا الائنس کے ساتھ جانے کافیصلہ لیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری ذاتی خواہش تھی کہ ہم جموں وکشمیر میں متحدہ ہو کر الیکشن لڑیں لیکن مگر فاروق عبداللہ نے ہم سے پوچھے بغیر ہی کشمیر کی تین پارلیمانی سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارنے کا اعلان کردیا۔
محبوبہ مفتی نے کہاکہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر کو جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیر میں بات کرنا بھی جرم بن گیا ہے جو بھی کھل کر اپنی رائے کا اظہارکرتا ہے اسے ملک دشمن قراردے کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جارہا ہے۔پی ڈی پی منشور کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا ’میری آواز ہی میرا منشور ہے۔‘ واضح رہے کہ اننت ناگ سیٹ پر محبوبہ مفتی کا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے امیدوار میاں الطاف اور ڈی پی اے پی کے چیئرمین غلام نبی آزاد سے ہوگا جبکہ بی جے پی اور دیگر علاقائی پارٹیوں نے ابھی اس سیٹ سے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔محبوبہ مفتی پہلے ہی اننت ناگ سے رکن پارلیمنٹ رہ چکی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال
قومی خبریں

راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ ناراض

کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

2 گھنٹے ago
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem