• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اننت سنگھ نے عدالت میں سرینڈر کر دیا

ایم پی پپو یادو نے حکومت پر سوالات اٹھائے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2025
in بہار
0
اننت سنگھ نے عدالت میں سرینڈر کر دیا

پٹنہ: بہار کے مکامہ میں گزشتہ روز ہوئے گینگ وار میں سابقہ وزیر اور زورآور لیڈر اننت سنگھ نے عدالت میںسرینڈر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اننت سنگھ اپنے حامیوں کے ساتھ باڑھ کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے سرینڈر کیا۔ سرینڈر کے بعد اننت سنگھ کو ممکنہ طور پر بیئور جیل منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل، فائرنگ کے ایک اور معاملے میں گینگسٹر سونو نے بھی سرینڈر کر دیا تھا۔

اس گینگ وار میں، اننت سنگھ اور سونو-مونو گینگ کے درمیان 70 سے 80 راؤنڈ فائرنگ ہوئی تھی۔ اننت سنگھ بال بال بچ گئے، لیکن ان کے ایک حامی کو گولی لگ گئی۔ اس سلسلے میں تین مختلف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جن میں اننت سنگھ اور سونو-مونو کو ملزم بنایا گیا ہے۔ گاؤں کے رہائشیوں کی شکایت پر سونو-مونو کے خلاف اور سونو کی والدہ کے بیان پر اننت سنگھ کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس تنازعہ پر آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’پہلے تو گولیاں چلائیں اور اب دونوں طرف کے جرائم پیشہ افراد میڈیا میں انٹرویو دے رہے ہیں۔ پولیس کہاں ہے؟ حکومت کا کچھ بھی نہیں ہے، تھانے دار سب کچھ انجوائے کر رہے ہیں۔‘‘اننت سنگھ اور سونو-مونو گینگ کے درمیان ہونے والی فائرنگ نے پورے بہار میں ہلچل مچا دی ہے اور اب یہ معاملہ پولیس کی تفتیش اور سیاست کے زیر بحث ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع
بہار

2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ
بہار

بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
Next Post
پٹنہ اور بنگلورو کے بعداپوزیشن اتحاداِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئ میں 31اگست اور یکم ستمبر کو

مہاراشٹر میں تیسرا نائب وزیر اعلیٰ جلد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

3 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार