• Home
جمعہ, ستمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home اتر پردیش

اکھلیش یادو کااضلاع کے مقامی مسائل حل کرنے کا عزم

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدرنے متھرا، ہاتھرس اور آگرہ کے لیے ’لوکل منشور‘ کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
in اتر پردیش
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات 2027 کے پیش نظر ایک نئی پہل کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ریاست کے ہر ضلع کے حالات اور ضروریات کے مطابق علیحدہ علیحدہ ’لوکل منشور‘ تیار کرے گی۔ جمعہ کو انہوں نے خاص طور پر متھرا، ہاتھرس اور آگرہ کے لیے اس عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کیا۔

اکھلیش یادو نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا، ’’سماجوادی بنائیں گے مقامِ خاص کے لیے لوکل منشور۔ متھرا-ورنداون لوکل منشور، ہاتھرس لوکل منشور اور آگرہ لوکل منشور۔‘‘ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ پہل ان علاقوں میں برسوں سے جاری سماجی و اقتصادی ناانصافیوں اور بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے حل کے لیے کی جا رہی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ ان خطوں میں جان بوجھ کر معاشی سرگرمیوں کو روکا گیا ہے، جس کے باعث آمدنی اور روزگار کے مواقع کم ہوتے جا رہے ہیں۔ ان کے مطابق بی جے پی کے بدعنوان نظام نے مقامی سیاسی و سماجی حالات کو مزید بگاڑ دیا ہے۔

ایس پی سربراہ نے مزید کہا کہ ’’ان علاقوں میں زمین پر قبضہ کرنے والے گروہوں اور ٹھیکہ مافیا کا جال پھیلا ہوا ہے، جسے موجودہ حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ مقامی کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں، خواتین، کاریگروں اور تاجروں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ تعلیم اور صحت کی صورتحال بدتر ہے اور بنیادی ڈھانچے میں درکار اصلاحات کو برسوں سے نظرانداز کیا گیا ہے۔‘‘

اکھلیش یادو کے مطابق لوکل منشور کا مقصد ان ہی حالات کو بدلنا ہے۔ اس کے تحت ضلع وار ترقیاتی منصوبے مرتب کیے جائیں گے جن میں سڑکوں، فلائی اوور، بجلی، پانی، نکاسی، ٹریفک نظام، پکی گلیوں اور دیگر بنیادی سہولتوں پر وقت مقررہ میں کام کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ماڈل پورے صوبے کے لیے ایک مثالی تجربہ ثابت ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، دس  زخمی
اتر پردیش

لکھنؤ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، دس زخمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
جمنا کا پانی گریٹر نوئیڈاکے نشیبی علاقوں میں داخل
اتر پردیش

جمنا کا پانی گریٹر نوئیڈاکے نشیبی علاقوں میں داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ
اتر پردیش

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

عمر انصاری کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
وارانسی میں گنگا اور ورونا ندی کی آبی سطح میں اضافے سے گھاٹ غرقاب
اتر پردیش

وارانسی میں گنگا اور ورونا ندی کی آبی سطح میں اضافے سے گھاٹ غرقاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری
اتر پردیش

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

14 منٹس ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem