• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اجیت پوارمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے

کہا :یہ مسئلہ وزیراعلی کے سامنے رکھو ں گا،وہ آگے کی راہ تلاش کریں گے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2023
in ریاستی خبریں
0
اجیت پوارمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے

پونے۔ مہارشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے پیر کے روز کہاکہ وہ رریاست کے اقلیتی محکمہ کےعہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور وزیر اعلیٰ ا یکناتھ شنڈے اور نائب وزیر اعلیٰ فنڈنویس کے سامنےمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے۔پونے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے این سی پی لیڈر نے کہاکہ مسلم کمیونٹی سے متعلق حال ہی میں ایک میٹنگ ریاستی وزیر اقلیتی امورعبدالستاراورمتعلقہ محکمہ کے عہدیداروں اور بعض تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ہوئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ”مولاناآزاد منڈل‘ وقف جائیدادیں اور دیگر موضوعات سے متعلق عنوانات پر میٹنگ میں بات ہوئی ہے۔ پوار نے یاد کرتے ہوئے کہاکہ (جب یو پی اے حکومت اقتدار میں تھی) مسلمانوں کو تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ جاری کیاگیاتھا۔انہوں نے کہاکہ ہائی) کورٹ نے مسلمانوں کے لئے تعلیم میں تحفظات کو قبول کیامگر ملازمتوں میں کوٹہ مسترد کردیاتھا۔ بعد ازاں حکومت نے مساوی تعلیم کے لئے حق تعلیم قانون لایاتھا۔
پوار نے کہاکہ یہ مسئلہ وزیراعلی کے سامنے رکھو ں گااور نائب وزیراعلی فنڈنویس کوشش کریں گے اور آگے کی راہ تلاش کریں گے۔پوار نے کہاکہ وہ بی جے پی شیو سینا حکومت کی تشکیل کے بعد وہ حکومت میں شامل ہوئے ہیں اور ان کاخیال ہے کہ دونوں پارٹیو ں (بی جے پی او رشیو سینا)کے درمیان مفاہمت ہوچکی ہے۔پوارنے کہاکہ شنڈے اورفنڈنویس نے شفاف اشتراک اور مشترکہ کام کا انہیں بھروسہ دلایاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی
بہار

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت
بہار

این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
میکسیکو، بوسنیا ہِرزیگووینا اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ جے شنکرکی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

3 گھنٹے ago
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार