• Home
پیر, اپریل 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بارش کے بعددہلی والوں کو شدت کی گرمی سے قدرےراحت

زیادہ سے زیادہ درجہ حرا ت معمول سے 2 ڈگری زیادہ 40.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2024
in قومی خبریں
0
بارش کے بعددہلی والوں کو شدت کی گرمی سے قدرےراحت

نئی دہلی: راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں بارش نے شدید گرمی سے کچھ راحت فراہم کی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2 ڈگری زیادہ ہے، جوکہ حالیہ دنوں کے آسمان چھوتے درجہ حرارت سے بہت کم ہے۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں دہلی میں شدید گرمی سے راحت کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہفتہ اور اتوار کو مطلع کے جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسم میں یہ تبدیلیاں مغربی ڈسٹربنس اور خلیج بنگال سے آنے والی نچلی سطح کی مشرقی ہواؤں کی وجہ سے نظر آ رہی ہیں اور دہلی میں گرمی کی لہر کے حالات ختم ہو گئے ہیں۔ تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ویک اینڈ کے بعد گرمی کی لہر ایک بار پھر لوگوں کو پریشان کر سکتی ہے۔
درجہ حرارت کی بات کریں تو آج (22 جون) سے اس میں ایک بار پھر اضافہ شروع ہو جائے گا۔ اگلے ہفتے کے آغاز میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔ تاہم دو دن بعد یعنی پیر اور منگل کو درجہ حرارت میں پھر سے کمی واقع ہوگی، یہ وہ وقت ہوگا جب دہلی میں مانسون کی آمد ہوگی۔ دہلی میں مانسون کی آمد کی عام تاریخ 30 جون ہے۔ویسے کئی بار ایسا ہو چکا ہے جب اس تاریخ (30 جون) سے بہت پہلے مانسون ملک کی راجدھانی پہنچ گیا اور کئی مرتبہ مانسون کا طویل عرصہ تک انتظار بھی کیا گیا۔ اس بار محکمہ موسمیات نے ابھی تک دہلی میں مانسون کی آمد کی کوئی تاریخ نہیں بتائی ہے لیکن ماہرین اندازہ لگا رہے ہیں کہ مانسون کی آمد 30 جون کی عام تاریخ سے تھوڑا پہلے ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق دہلی اور اس کے آس پاس کے این سی آر خطے کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش ہوئی۔ تاہم، بلدیہ حکام کے مطابق، 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ ہونے والی ہلکی بارش سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، جس سے ٹریفک میں خلل پڑا اور درخت گرنے کے واقعات پیش آئے۔ جن علاقوں میں پانی جمع ہونے اور درخت گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ان میں قرول باغ زون، ساؤتھ زون، شاہدرہ نارتھ اور نریلا شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
نوجوان کی موت کے چار سال بعد کال لیٹر موصول

نوجوان کی موت کے چار سال بعد کال لیٹر موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

11 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem