• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی کے بعد احمد آباد کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول

یہ ای میل بھی اسی طریقے سے بھیجےگئے ہیں جس طریقے سے کئی اسکولوں میں بھیجے گئے تھے

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی کے بعد احمد آباد کے اسکولوں کو  دھمکی آمیز ای میل موصول

نئی دہلی :دہلی و اطراف کے 100 سے زائد اسکولوں کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکیوں کا معاملہ ابھی تازہ ہی تھا کہ گجرات کے احمد آباد میں بھی کئی اسکولوں کو اسی طرح کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ خبروں کے مطابق جن اسکولوں کو ای میلز کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں ان کی تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔ فی الحال کسی بھی مشکوک چیز کے ملنے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ای میلز بھی اسی طریقے سے بھیجےگئےہیں جس طریقے سے دہلی کے ڈی پی ایس سمیت کئی اسکولوں میں بھیجےگئےتھے۔ پولیس اور تحقیقاتی ٹیمیں اس وقت اسکولوں میں موجود ہیں اور تحقیقات کر رہی ہیں۔
خبروں کے مطابق پیر (6 مئی) کی صبح احمد آباد کے کئی اسکولوں کو بم کی دھمکی والا ای میل موصول ہوا۔ اسکولوں کی انتظامیہ نے ان کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں۔ پولیس نے انویسٹی گیشن اسکواڈ کے ساتھ ساتھ اینٹی بم اسکواڈ کو بھی ان اسکولوں میں بھیج دیا گیا جنہیں دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے تھے۔ اس درمیان کئی اسکول بند کر دیے گئے ہیں اور بچوں کو حفاظتی نقطہ نظر سے گھر بھیج دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ دھمکی آمیز ای میلز گھاٹ لوڈیا کے امرتا ودیالیہ، چاند کھیڑا کے کیندریہ ودیالیہ اور وسترا پور کے ایشیا اسکول کے ساتھ ساتھ تھلتیج کے ڈی پی ایس اور آنند نکیتن کو موصول ہوئی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کو کسی بھی اسکول میں کوئی بھی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔قابل ذکر ہے کہ دہلی این سی آر کے 100 سے زیادہ اسکولوں میں بھی اسی طرح کی بم کی دھمکیاں دی گئیں تھیں۔ اس کے بعد پولیس نے تمام اسکولوں میں تحقیقاتی ٹیمیں بھیج دیں تھیں لیکن بعد میں پولیس نے ان ای میلز کو افواہیں پھیلانے والا قرار دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی
قومی خبریں

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ
قومی خبریں

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت
قومی خبریں

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا
قومی خبریں

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
Next Post
ہیمنت سورین ایک دن کے لیے جیل سے باہر

ہیمنت سورین ایک دن کے لیے جیل سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

3 گھنٹے ago
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem