• Home
منگل, مئی 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایودھیا کے بعد یوپی اسمبلی میں یوگی نے کاشی اورمتھرا کا لیانام

مہاربھارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ آخرمیں کوراؤں کے ساتھ کیاہواتھا

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2024
in قومی خبریں
0
ایودھیا کے بعد یوپی اسمبلی میں یوگی نے کاشی اورمتھرا کا لیانام

لکھنو۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے ایودھیا کے بعد مہابھارت کے ساتھ توازن پیش کرتے ہوئے کاشی اور ماتھرا کے متعلق واضح اشارہ دیاہے۔اترپردیش اسمبلی میں ایک بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوراؤں کے پاس کرشنا گئے اور محض پانچ گاؤں کے متعلق بات کی اور آج ہندوبھی صرف اپنے تمام مراکز ایودھیا‘ کاشی اورماتھرا کی مانگ کررہے ہیں۔
کوراؤں نے انکار کیا اور مہابھارت پیش آیااورہر کوئی جانتا ہے کہ آخرمیں کوراؤں کے ساتھ کیاہواتھا۔قانون ساز اسمبلی میں جئے شری رام کے نعروں کے وزیر اعلیٰ اترپردیش نے ہندوؤں سے منسلک تین پوجا کے متنازعات مقامات کی طرف اشارہ کیاہے۔ایودھیاکی رام مندر کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے مندر میں رام للا کی تنصیب پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مندر کے قیام میں ثابت قدمی پر روشنی ڈالی اور وعدوں پر عمل آواری کی اہمیت پر زوردیا۔انہوں نے کہاکہ ”ہم صرف بات نہیں کرتے۔ہم واک اینڈ ٹاک کرتے ہیں“۔رام مندر تقریب میں تاخیر پر تبصرے کرتے ہوئے یوگی ادتیہ ناتھ نے ایودھیا‘ کاشی اور ماتھرا کی ترقی میں رکاوٹ بننے والی ذہنیت پر سوال کھڑا کیا۔انہوں نے ذکر کیاکہ سابق کی حکومتوں کے دوران ایودھیا میں کرفیوؤں کاسامنا تھا۔انہوں نے مہابھارت میں پانڈوؤں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی سے اس کو موزانہ کیا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا
قومی خبریں

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ناروے میں صحافی کے سوال کو نظر انداز کرنے پرراہل کی وزیر اعظم پر تنقید

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس
قومی خبریں

جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ
قومی خبریں

وڈودرا سے دہلی جا رہی انڈیگو کی پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی گل

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی
قومی خبریں

عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
Next Post
ہلدوانی تشددکے پیش نظراتر پردیش میں انتظامیہ الرٹ

ہلدوانی تشددکے پیش نظراتر پردیش میں انتظامیہ الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

5 گھنٹے ago
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem