• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

ہگلی میں واقع چنڈی تلا پولیس اسٹیشن کے سامنےمظاہرین نے کلیان بنرجی کوگھیر لیا، کالے جھنڈے دکھائے، نعرے بازی کی اور مبینہ طور پر ان پر حملہ کر دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
in ریاستی خبریں
0
ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

مغربی بنگال کے ضلع ہگلی میں واقع چنڈی تلا پولیس اسٹیشن کے سامنے آج اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ترنمول کانگریس کلیان بنرجی کی قیادت میں اپنے گرفتار لیڈران اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ لے کر میمورنڈم دینے پہنچی۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع خبر کے مطابق مظاہرین نے انہیں گھیر لیا، کالے جھنڈے دکھائے، نعرے بازی کی اور مبینہ طور پر ان پر حملہ کر دیا گیا۔ حالانکہ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں اور ساتھیوں نے کلیان بنرجی کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنا سر پکڑ کر سڑک پر گر گئے۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے موقع پر بھاری پولیس فورس اور مرکزی سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا۔

الزام ہے کہ مظاہرے کے دوران دور سے پتھر پھینکا گیا۔ یہ پتھر کلیان بنرجی کے سر پر لگا، جس سے چوٹ کھا کر وہ زمین پر گر پڑے۔ ان کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ نے اس حملے کا الزام بی جے پی کارکنوں پر عائد کیا ہے۔ اس حملے کے دوران موقع پر سیکورٹی اہلکار تعینات تھے۔ انہوں نے کلیان بنرجی کو سہارا دینے کی کوشش بھی کی، لیکن سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ نیچے گر گئے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل ٹی ایم سی کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے سونارپور میں اس وقت ہوا تھا جب وہ انتخاب کے بعد ہونے والے تشدد کے متاثرین میں سے ایک سے ملنے کے لیے اس علاقے میں گئے تھے، متاثرہ سنجو کرماکر بھی ٹی ایم سی کے کارکن تھے۔ اس دوران ابھیشیک بنرجی پر سینکڑوں لوگوں نے حملہ کر دیا اور ان پر انڈے اور پتھر پھینکے۔ واقعہ کی ویڈیو میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کرکٹ ہیلمیٹ پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں، ان کے ساتھ ان کے ساتھی بھی ہیں اور درجنوں لوگ ان کا پیچھا کر رہے ہیں۔ بھیڑ نے ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے ابھیشیک بنرجی کو وہاں سے بچا کر باہر نکالا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

7 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार