• Home
جمعرات, مئی 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستانیوں کو روس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی شروع۔وزارت خارجہ

سی بی آئی کی چھاپہ ماری کے بعد متعد د ایجنٹوں کے خلاف انسانی اسمگلنگ کےمقدمے درج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2024
in قومی خبریں
0
ہندوستانیوں کو روس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی شروع۔وزارت خارجہ

نئی دہلی: ہندوستانی شہریوں کو سیکورٹی گارڈ کی نوکری فراہم کرنے کے بہانےروس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کرتےہوئے سی بی آئی نے ایجنٹوں سے منسلک 7 شہروں میں 10 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مار کر ہندوستانیوں کو روس اسمگل کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کردیا۔اس سلسلے میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، ’’جھوٹے بہانے اور وعدوں پر بھرتی کرنے والے بے ایمان یجنٹوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ساتھ ہی ہندوستان نے پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کی جلد از جلد رہائی کے لیے روسی حکومت کے ساتھ معاملہ سختی سے اٹھایا ہے۔خیال رہے کہ سی بی آئی نے دہلی، ممبئی، چنئی، ترواننت پورم، امبالہ، چنڈی گڑھ اور مدورئی میں چھاپے مارے ہیں۔ کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا گیا ہے۔اس طرح کے ایجنٹوں کے ذریعے روس بھیجے گئے ہندوستانیوں کی تعداد 35 ہے۔ ایجنسی نے چھاپے مارکر مجرمانہ شواہد اکٹھے کیے ہیں اور کئی ایجنٹوں کے خلاف انسانی اسمگلنگ کے مقدمے درج کئے گئے ہیں ۔
۔جیسوال نے کہا، ’’ہم نے ایک بار پھر ہندوستانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایجنٹوں کی طرف سے روسی فوج میں ملازمتوں کی پیشکشوں سے متاثر نہ ہوں۔ یہ خطرے سے بھرا ہوا ہے اور جان جوکھم میں پڑ سکتی ہے۔ ہم روسی فوج میں معاون عملہ کے طور پر کام کر رہے اپنے شہریوں کی جلد رہائی اور وطن واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب
قومی خبریں

5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
‎انتخابات میں شفافیت کے فقدان، تشدد اور فرقہ وارانہ سیاست پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

نفرت کی سیاست کے خلاف اتحاد ضروری: عمران پرتاپ گڑھی

انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت کا دعویٰ
قومی خبریں

راہل گاندھی کی بات نہ ماننا ممتا کی سب سے بڑی غلطی: سنجے راؤت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر
قومی خبریں

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام
قومی خبریں

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
Next Post
لالو یادو کےقریبی سبھاش یادو کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

10 گھنٹے ago
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार