• Home
بدھ, دسمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

ہندو تنظیموں اور کچھ مقامی افراد کے احتجاج کی وجہ سے خاندان شدید دباؤ میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
in اتر پردیش
0
میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

میرٹھ ۔اترپردیش کے شہر میرٹھ کے تھاپر نگر علاقہ میں ایک مسلمان خاندان کے لئے گھر خریدنا مہنگا ثابت ہوا ہے۔ محمد سعید احمد نے 1.46 کروڑ روپے میں مکان خریدا، لیکن اب ہندو تنظیموں اور کچھ مقامی افراد کے احتجاج کی وجہ سے خاندان شدید دباؤ میں مبتلا ہے۔سیاست کی خبر کے مطابق سعید احمد نے بتایا کہ میں نے پائی پائی جوڑی، قرض لیا، بیوی کے زیورات بیچے، پرانے مکان کا حصہ بھی فروخت کیا، تب جاکر یہ مکان خریدا۔ اگر اب یہ مکان واپس کردوں تو اپنے بچوں کو کہاں لے جاؤں؟ وہ اس وقت ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں اور ان کا بلڈ پریشر بار بار بڑھ رہا ہے۔ ڈاکٹرس نے مزید چند جانچیں تجویز کی ہیں، لیکن اب تک حالت میں کوئی خاص بہتری نہیں آئی۔

سعید احمد نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بڑا مکان خریدنے کا خواب دیکھ رہے تھے۔ ان کے مطابق، جو مکان وہ پہلے رہتے تھے وہ صرف 25 میٹر زمین پر بنایا گیا تھا اور 60-70 سال سے خاندان وہاں رہ رہا تھا، مگر وہ چھوٹا پڑنے لگا تھا۔ یہ مکان نریش کالرا کے خاندان کا تھا، جنہوں نے چند ماہ پہلے مکان بیچنے کا فیصلہ کیا۔ خریداری کی قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد مکان کی رجسٹری سعید احمد کی بیوی افسانہ کے نام کرائی گئی۔ مکان کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر ہوئی، جس پر 6 لاکھ روپے اسٹامپ اور ایک لاکھ روپے عدالت کی فیس ادا کی گئی۔ پچھلے 3 دن سے علاقہ میں ہنگامہ جاری ہے۔ ہندو تنظیمیں مکان کے مسلمان خریدار کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ حال ہی میں، کچھ شرپسند عناصر نے تھاپر نگر کے گوردوارے کے باہر گوشت پھینک کر ماحول کو مزید خراب کیا۔ پولیس اس معاملے میں ملوث شخص کی تلاش کر رہی ہے اور گوردوارہ کے سکریٹری کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ افسانہ نے حکومت سے مدد کی اپیل کی اور کہا کہ ہم نے سب کچھ بیچ کر مکان کے لئے رقم جمع کی، مکان مل بھی گیا، لیکن کچھ لوگ بے وجہ ماحول خراب کر رہے ہیں۔ پولیس اور انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ سختی سے کارروائی کرے اور ہمیں ہمارا مکان واپس دلائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میں ایس آئی آر فارم نہیں بھروں گی۔پلوی پٹیل
اتر پردیش

میں ایس آئی آر فارم نہیں بھروں گی۔پلوی پٹیل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
بی ایل او اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت
اتر پردیش

بی ایل او اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
لکھیم پور کھیری میں المناک سڑک حادثہ
اتر پردیش

لکھیم پور کھیری میں المناک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
دیوریا میں جعلی پنیر بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش
اتر پردیش

دیوریا میں جعلی پنیر بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
ایس آئی آر میں مصروف بی ایل اوز کے لیےمراعات کی پیشکش
اتر پردیش

ایس آئی آر میں مصروف بی ایل اوز کے لیےمراعات کی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
تہواروں کے پیش نظر یوپی کے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
اتر پردیش

لکھنؤ میں 24 نومبر سے 15 جنوری تک دفعہ163 کے نفاذ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

1 منٹ ago
آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem