• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اورنگ زیب سے متعلق بیان پر ابو عاصم اعظمی نے اسمبلی اسپیکر کو خط لکھ کرصفائی پیش کی

انھوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ اپنے خط میں انھوں نے اسمبلی اسپیکر سے معطلی واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2025
in قومی خبریں
0
اورنگ زیب سے متعلق بیان پر ابو عاصم اعظمی نے اسمبلی اسپیکر کو خط لکھ کرصفائی پیش کی

ممبئی:اورنگ زیب سے متعلق بیان پر ابو عاصم اعظمی نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو خط لکھ کر اپنی صفائی پیش کی ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ اپنے خط میں انھوں نے اسمبلی اسپیکر سے معطلی واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔اس خط میں ابو عاصم اعظمی نے لکھا ہے کہ گزشتہ 3 مارچ کو جلسہ گاہ سے باہر نکلنے کے بعد میڈیا کے لوگ پیچھے پڑ گئے۔ انھوں نے اورنگ زیب سے متعلق مجھ سے سوال پوچھا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ نے اورنگ زیب کا موازنہ راہل گاندھی سے کیا ہے۔ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے میں نے کہا کہ اورنگ زیب کی حکومت کے دوران ہندوستان کو سونے کی چڑیا کہا جاتا تھا۔ اسی دور حکومت سے متاثر ہو کر انگریز ہندوستان آئے۔ میں نے یہ تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اورنگ زیب ایک بہترین حکمراں تھا۔ اورنگ زیب اور چھترپتی شیواجی مہاراج یا چھترپتی سنبھاجی مہاراج کے درمیان مذہب کی لڑائی نہیں تھ، بلکہ اقتدار کی لڑائی تھی، زمین کی لڑائی تھی۔

ابو عاصم اعظمی نے اس خط میں یہ بھی لکھا ہے کہ میں ذات اور مذہب میں تفریق نہیں کرتا ہوں۔ میرے بیان سے واضح ہے کہ میں نے جو کچھ بھی کہا وہ تاریخ کے حوالے سے کہا ہے۔ بیان دیتے وقت میں نے کہیں پر بھی چھترپتی سنبھاجی مہاراج سے متعلق کسی بھی طرح کا متنازعہ بیان نہیں دیا ہے۔ چھترپتی سنبھاجی مہاراج اور چھترپتی شیواجی مہاراج کے متعلق میرے دل میں احترام ہے۔ میڈیا میں میرے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، اس لیے میں گزارش کرتا ہوں کہ میری معطلی واپس لی جائے۔

اس سے قبل مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے قانون ساز کونسل میں کہا تھا کہ مغل حکمراں اورنگ زیب کی تعریف کرنے پر مہاراشٹر اسمبلی سے معطل کیے گئے سماجوادی پارٹی لیڈر ابو عاصم اعظمی کو صد فیصد جیل میں ڈالا جائے گا۔ برسراقتدار طبقہ کے اراکین اسمبلی بیک آواز ابو عاصم اعظمی کی تنقید کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اورنگ زیب کی تعریف مراٹھا راجہ چھترپتی شیواجی مہاراج اور ان کے جنگجو بیٹے چھترپتی سنبھاجی مہاراج کی بے عزتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن کی جانب سے یکساں ووٹر شناختی کارڈ موجود ہونے کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

3 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem