• Home
ہفتہ, اپریل 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کو ضمانت حاصل

دہلی ہائی کورٹ نے کہاکہ ضمانت پر رہائی کی شرائط ٹرائل کورٹ کی جانب سے طے کی جائیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2024
in قومی خبریں
0
ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کو ضمانت حاصل

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک دہشت گردی کیس میں ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین (آئی ایم) کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس سریش کمار کائت اور جسٹس منوج جین پر مشتمل بنچ نے عبدالسبحان قریشی کی حراست جو تقریباً 5 سال کے قریب تھی، پر غور کرتے ہوئے ضمانت منظور کی اور ہدایت جاری کی کہ ضمانت پر رہائی کی شرائط ٹرائل کورٹ کی جانب سے طے کی جائیں۔بنچ نے کہا کہ اگر ٹرائل کورٹ کی جانب سے نافذ کردہ کسی بھی شرط کی خلاف ورزی یا گواہوں پر اثر ڈالنے یا دھمکانے کی کوشش راست یا بالراست یا ٹرائل کیس میں تاخیر کرنے کی کوشش پر استغاثہ کو یہ حق حاصل رہے گا کہ وہ اس عدالت کو حوالہ دیے بغیر ضمانت منسوخ کرے۔
ٹرائل عدالت کے دسمبر 2023ء کے حکم کے خلاف دائر کردہ درخواست ِ مرافعہ کو قبول کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے یہ حکم جاری کیا۔ درخواست ِ مرافعہ میں یو اے پی اے کے تحت کیس مسترد کیے جانے پر ضمانت طلب کی گئی تھی۔انھوں نے قانونِ ضابطہئ فوجداری کی دفعہ 436-A کے تحت ضمانت طلب کی تھی، جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی زیردوراں قیدی کو نصف سے زیادہ ممکنہ سزا کی تکمیل کے بعد شخصی باؤنڈ پر ضمانت پر رہا کیا جاسکتا ہے۔عبدالسبحان قریشی کی پیروی کرنے والے ایڈوکیٹس پرشانت پرکاش اور قیصر خان نے عدالت پر زور دیا تھا کہ زیرحراست قیدی کو طویل مدت تک جیل میں رہنے کی بنیاد پر ضمانت دی جاسکتی ہے اور کہا تھا کہ وہ (قریشی) تقریباً 5 سال سے ٹرائل کارروائی میں تاخیر کے سبب زیر حراست ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کواب سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑیگا
قومی خبریں

راگھو چڈھا کا عآپ سے ناطہ توڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 
قومی خبریں

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
شمالی ہند میں لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا دوبھر
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں گرم لہر کے پیش نظر یلو الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے
قومی خبریں

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار
قومی خبریں

آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
Next Post
تیسرے مرحلہ میں 65.68 فیصد ہوئی پولنگ

تیسرے مرحلہ میں 65.68 فیصد ہوئی پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

9 گھنٹے ago
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کواب سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑیگا

راگھو چڈھا کا عآپ سے ناطہ توڑنے کا اعلان

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem