• Home
بدھ, اپریل 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم رامپور جیل سےمنتقل

اعظم خان کو سیتا پور جیل اور عبداللہ اعظم خان کو ہردوئی ضلع جیل میں شفٹ کر دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2023
in ریاستی خبریں
0
اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم رامپور جیل سےمنتقل

ہردوئی: سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سینئر رہنما محمد اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم خان کو اتوار کی صبح رام پور ضلع جیل سے شفٹ کر دیا گیا ہے۔ اعظم خان کو سیتا پور جیل بھیجا گیا ہے جبکہ عبداللہ اعظم خان کو ہردوئی ضلع جیل میں منتقل کر دیا گیاہے۔محمد اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ کو رام پور ضلع جیل میں ہی رکھا گیا ہے۔ دراصل 18اکتوبر 2023 کو عبداللہ اعظم خان کے ڈبل پیدائش سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان، ان کی اہلیہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو عدالت نے سات۔ سات سال کی سزا اور 50ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا تھا جس کے بعد پولیس کی سخت سیکورٹی میں انہیں رام پور ضلع جیل بھیج دیا گیا تھا۔
رام پور صدر کے پولیس سرکل افسر سنگم کمار کی قیادت میں آج صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پر پولیس گاڑی کی ساتھ ساتھ درجنوں پولیس اہلکار کی سیکورٹی میں پولیس کی تین گاڑیوں میں عبداللہ کو ہردوئی ضلع جیل لایا گیا۔ایک سوٹ کیس اور کچھ سامان کے ساتھ پہنچے عبداللہ کو ضلع جیل ہردوئی لائے جانے پر فورا ہی ضلع جیل کے اندر بھیج دیا گیا جبکہ ان کو لے کر آئے سی او سنگم کمار نے کچھ بھی بولنے سے انکار کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
فلسطینیوں کے لئےہندوستان سے امدادی اشیاء روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

3 منٹس ago
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार