• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں 10 پولیس اہلکارجاں بحق،6 سنگین طور پر زخمی

علی الصبح تقریباً 3 بجے دہشت گرد چودھوان پولیس اسٹیشن میں گھس گئے اور آس پاس کھڑے گارڈس پر حملہ کر دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں 10 پولیس اہلکارجاں بحق،6 سنگین طور پر زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:پاکستان کے خیبر پختونخواں واقع ڈیرا اسماعیل خان میں پیر کی صبح ایک تھانہ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 10 پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے 6 دیگر سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان میں 5فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے چند روز قبل ہوئے اس حملہ نے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ حملہ واضح طور پر سنگین حالات کی طرف اشارہ کرنے والا ہے۔پولیس کے مطابق پیر کے روز علی الصبح تقریباً 3 بجے دہشت گرد چودھوان پولیس اسٹیشن میں گھس گئے اور اس کے آس پاس کھڑے گارڈس پر حملہ کر دیا۔ ایک پولیس افسر نے کہا کہ ’’انھوں نے ہتھ گولے پھینکے اور ساتھ ہی ان پولیس افسران پر گولیاں بھی چلائیں جن سے ان کا سامنا ہوا۔ شہید ہوئے لوگوں میں سے 4 ایلیٹ فورس کے تھے۔‘‘ درابن کے ڈی ایس پی ملک انیس الحسن نے اس سلسلے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’عمارت میں داخل کرنے کے بعد دہشت گردوں نے ہتھ گولے کا استعمال کیا جس سے پولیس کو زیادہ نقصان ہوا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کو کم از کم 30 دہشت گردوں نے انجام دیا۔ انھوں نے کم از کم تین الگ الگ سمتوں سے حملہ کیا۔ مقامی پولیس چیف اختر حیات گنڈاپور نے کہا کہ ’’کم از کم ڈھائی گھنٹے تک گولی باری ہوئی۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’حملے کے بعد پولیس افسران کے ساتھ ساتھ فوجی اہلکاروں کے ذریعہ ایک ایگزٹ مہم شروع کی گئی تھی۔ فوج نے تھانے کے آس پاس سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی ہے اور قریب کے جنگل میں ایک ایگزٹ مہم بھی چلا رہی ہے۔
واضح ہو کہ ڈیرہ اسماعیل خان ضلع گزشتہ کچھ وقت سے دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔ خصوصاً انتخابات کے اعلان کے بعد اس ضلع میں دہشت گردانہ حملہ بڑھ گیا ہے۔ اس درمیان پاکستانی الیکشن کمیشن نے سیکورٹی افسران کے ساتھ ایک ایمرجنسی میٹنگ طلب کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
اگلے الیکشن کے بعد وزیٹر گیلری میں نظر آئیں گے اپوزیشن ممبران۔مودی

اگلے الیکشن کے بعد وزیٹر گیلری میں نظر آئیں گے اپوزیشن ممبران۔مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

1 گھنٹہ ago
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem