• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

پونم پانڈے کو نرالا پبلیسٹی اسٹنٹ بھاری پڑنے لگا

ماڈل اور اداکارہ کے خلاف پولیس سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
پونم پانڈے کو نرالا پبلیسٹی اسٹنٹ بھاری پڑنے لگا

ممبئی: خود کو سرخیوں میں لانے کے لیے خود ہی اپنی موت کی خبر پھیلانے والی پونم پانڈے کو اب اس کا پبلیسٹی اسٹنٹ بھاری پڑنے لگا ہے۔ ایک جانب اس کے مداح اور فلم و ٹی وی انڈسٹری کے لوگ اس کے خلاف مورچہ کھولے ہوئے ہیں تو وہیں اب ’آل انڈین سینے ورکرس ایسوسی ایسشن‘ کی جانب سے پونم پانڈے کے خلاف پولیس سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایڈووکیٹ علی کاشف خان دیشمکھ نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے پونم پانڈے کی منیجر نکیتا شرما اور Hautterfly نامی ایجنسی کے خلاف انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 471، 420، 120بی اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کی مانگ کی ہے۔
’آل انڈین سینے ورکرس ایسوسی ایشن‘ نے ممبئی پولیس کو ایک مکتوب لکھا ہے۔ خبر رساں ادارے اے این آئی کے ذریعے شیئر کیے گئے مکتوب کے مطابق ایسوسی ایشن نے پولیس سے پونم پانڈے کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ ’سروائیکل کینسر‘ کی وجہ سے پونم پانڈے کی موت کی جھٹی خبر نے انڈین فلم انڈسٹری کو صدمے میں ڈال دیا تھا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ جعلی خبر ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے نے ایک پبلسٹی اسٹنٹ کے لیے پھیلائی تھی، جس کی تصدیق ان کے منیجر نے کی ہے۔ اس جعلی خبر نے ان تمام ہندوستانیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جنہوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا تھا۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے پبلیسٹی پرموشن کے لیے جھوٹی خبر پھیلانے کے لیے پونم پانڈے اور اس کے مینیجر دونوں کے خلاف برائے مہربانی ایف آئی آر درج کی جائے۔
ایسوسی ایشن نے اپنے مکتوب میں یہ بھی لکھا ہے کہ ’’پونم پانڈے اور ان کے منیجر کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے تاکہ کوئی بھی ایسی جعلی خبریں نہ پھیلائے۔‘‘ ایسوسی ایشن کے مطابق ’’ جذباتی قدروں کو مقدم رکنھے والی ہماری انڈین فلم انڈسٹری میں اتنا سستا پروموشن بالکل بھی برداشت کے قابل نہیں ہے۔‘‘ جبکہ ایڈووکیٹ علی کاشف خان دیشمکھ نے اداکارہ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ سروائیکل کینسر کے نام پر دھوکہ دہی کرنے کے معاملے پر پونم پانڈے کے خلاف تعزیرات ہند کی دفععہ 417, 420, 120بی اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل
انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی  اسمگلربنی
انٹرٹینمنٹ

تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی اسمگلربنی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
Next Post
بی جے پی ایم پی ریتا بہو گنا کوچھ ماہ جیل کی سزا

بی جے پی ایم پی ریتا بہو گنا کوچھ ماہ جیل کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

8 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem