• Home
جمعرات, اگست 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

شہرت یافتہ اداکارہ پونم پانڈے کا 32 سال کی عمر میں انتقال

اداکارہ سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں۔منیجر کی جانب سے خبر کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
شہرت یافتہ اداکارہ پونم پانڈے کا 32 سال کی عمر میں انتقال

ممبئی: بولڈنیس اور تنازعات سے شہرت پانے والی اداکارہ پونم پانڈے کا اچانک انتقال ہو گیا۔ ان کے منیجر نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پونم سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد ان کے مداح صدمے میں ہیں۔اداکارہ کی ٹیم نے اپنے بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے 32 سالہ پونم پانڈے کو سروائیکل کینسر کا سامنا تھا۔ پونم پانڈے کی ٹیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج سے سوشل میڈیا پر ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے، ’’آج کی صبح ہم سب کے لیے بہت مشکل ہے۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے دکھ ہو رہا ہے کہ ہم نے اپنی پیاری پونم کو سروائیکل کینسر کی وجہ سے کھو دیا ہے۔ انہوں نے ہر اس جاندار کو مکمل محبت اور شفقت بخشی، جس کا ان سے واسطہ پڑا۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم مداحوں سے رازداری کی درخواست کرتے ہیں تاکہ ہم انہیں پیار سے یاد کر سکیں۔
پونم پانڈے کے انسٹاگرام سے شیئر کی گئی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔ کئی صارفین نے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا یہ مذاق ہے؟ کیا پونم کی ٹیم کسی پروجیکٹ کو فروغ دینے کے لیے یہ چال آزما رہی ہے؟ کیا وہ سروائیکل کینسر کے بارے میں آگاہی پھیلانا چاہتی ہیں یا ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے؟
تاہم نیوز چینل ’آج تک‘ نے پونم پانڈے کی انتظامی ٹیم سے بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ پونم کچھ عرصہ قبل کینسر میں مبتلا پائی گئی تھیں۔ یہ آخری سٹیج کا کینسر تھا۔ وہ یوپی میں اپنے آبائی شہر میں تھیں اور وہاں سے علاج کروا رہی تھی۔ ان کی آخری رسومات بھی وہیں ادا کی جائیں گی۔ اس بارے میں مزید تفصیلات حاصل کرنا باقی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر چمپئی سورین کی حلف برداری

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر چمپئی سورین کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

30 منٹس ago
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem