• Home
ہفتہ, جون 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

پاکستان نے اپنے قریبی اتحادی چین سے مالی مددمانگی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم لی چیانگ کو لکھاخط

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان نے اپنے قریبی اتحادی چین سے مالی مددمانگی

معاشی بحران سے دوچار پاکستان نے اپنے قریبی اتحادی چین سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اس نے بیجنگ سے دو ارب ڈالر کی مالی امداد مانگی ہے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے درخواست کی ہے کہ 23 ​​مارچ کو چین کے قرضے کی رقم جمع کرانے کا وقت مکمل ہوتے ہی قرض کو رول اوور کر دیا جائے۔ یہ اطلاع سنیچر کو ایک میڈیا رپورٹ میں دی گئی۔
ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی خبر کے مطابق کاکڑ نے خط میں پاکستان کے معاشی بحران میں مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ نقدی کی کمی سے نبردآزما ہونے والے ملک کو چین سے مجموعی طور پر چار ارب ڈالر کا قرضہ ملا تھا۔ جس کی وجہ سے ملک پر بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا دباؤ کم ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوئے۔
رواں ماہ کے شروع میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ روک دیا تھا۔ تاہم سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے ہیں۔ عبوری حکومت نے 1.2 بلین ڈالر کے قرض کی آخری قسط پر بات چیت کے لیے اس ماہ ایک نیا مشن بھیجنے کی درخواست کی۔ یہ مشن نہ صرف آئی ایم ایف سے قرض کی آخری قسط اکٹھا کرنے کے لیے بلکہ ایک نئے طویل مدتی قرض کے پروگرام کے لیے بات چیت شروع کرنے کے لیے بھی اہم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
بہار میں پھر جے ڈی یو ۔بی جے پی حکومت ۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا استعفیٰ

بہار میں پھر جے ڈی یو ۔بی جے پی حکومت ۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

9 گھنٹے ago
مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem