• Home
ہفتہ, مئی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا کی عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت ۔ لوک سبھا جنرل سکریٹری سے جوا ب طلب

ایوان سے معطلی کے معاملے کی آئندہ سماعت 11 مارچ سے شروع ہو رہے ہفتے میںہوگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2024
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا کی عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت ۔ لوک سبھا جنرل سکریٹری سے جوا ب طلب

نئی دہلی : ’کیش فار کوئری‘ یعنی پیسے لیکر سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا سے معطلی کے خلاف ترنمول کانگریس پارٹی لیڈر مہوا موئترا کی عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لوک سبھا جنرل سکریٹری سے دو ہفتے کے جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ اس معاملے کی آئندہ سماعت 11 مارچ سے شروع ہو رہے ہفتے میںہوگی۔ یعنی اگلی سماعت کے لیے مہوا موئترا کو دو ماہ سے زیادہ کا انتظار کرنا ہوگا۔
مہوا موئترا کو پیسے لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں سرمائی اجلاس کے دوران لوک سبھا سے تب معطل کر دیا گیا تھا جب لوک سبھا کی اخلاقیات کمیٹی نے اس سے متعلق سفارش کی تھی۔ حالانکہ مہوا موئترا نے اخلاقیات کمیٹی کمیٹی پر مناسب ثبوت کے بغیر فیصلے لینے اور منمانی کا الزام لگایا ہے۔ مہوا موئترا نے اپنی عرضی میں پارلیمانی رکنیت ختم کیے جانے کو چیلنج دینے کے ساتھ اخلاقیات کمیٹی کے نتائج پر بحث کے دوران لوک سبھا میں خود کا دفاع کرنے کی اجازت نہیں دیے جانے کی بات بھی کہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ
قومی خبریں

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ کا ہفتے میں دو دن ویڈیو کانفرنسنگ سے سماعت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
Next Post
لوک سبھا انتخاب سے قبل سی اے اے نافذکرنے کی سرگرمیاں تیز

لوک سبھا انتخاب سے قبل سی اے اے نافذکرنے کی سرگرمیاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان ایک اور کیس میں قصوروار قرار

5 گھنٹے ago
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem