• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہلی آبکاری گھوٹالہ میں اب وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو نوٹس

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 2نومبر کو پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2023
in ریاستی خبریں
0
دہلی آبکاری گھوٹالہ میں اب وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو نوٹس

نئی دہلی :دہلی آبکاری گھوٹالہ میں ستیندر جین، منیش سسودیا اور سنجے سنگھ جیسے سرکردہ لیڈران کی گرفتاری کے بعد اب ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو بھی نوٹس بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ کیجریوال کو آئندہ 2 نومبر کو پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں کیجریوال سے اپریل ماہ میں بھی پوچھ تاچھ ہوئی تھی جب سی بی آئی نے سمن بھیجا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ 30 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے آبکاری گھوٹالہ معاملے میں گزشتہ 8 ماہ سے جیل میں بند منیش سسودیا کی ضمانت عرضی خارج کر دی۔ اس کے بعد دیر شام ای ڈی نے اروند کیجریوال کو نوٹس بھیجا جس میں کہا گیا ہے کہ ان سے 2 نومبر کو پوچھ تاچھ کی جائے گی۔ آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں ای ڈی نے عآپ لیڈر سنجے سنگھ کو بھی 4 اکتوبر 2023 کو گرفتار کیا تھا۔
دہلی حکومت میں وزیر اور عآپ لیڈر سوربھ بھاردواج کا کہنا ہے کہ اروند کیجریوال کو ای ڈی نے پوچھ تاچھ کے لیے 2 نومبر کو بلایا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مرکزی حکومت کا ایک ہی مقصد ہے، عآپ کو ختم کرنا اور فرضی کیس بنا کر کیجریوال کو جیل میں ڈالنا۔ دوسری طرف عآپ کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے بھی اس معاملے میں ٹوئٹ کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ عام آدمی پارٹی کو ختم کرنا ہی مرکزی حکومت کا مقصد ہے۔ مرکزی حکومت کیجریوال پر فرضی کیس بنا کر جیل میں بند کرنا چاہتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
ٹماٹر کے بعد اب پیاز نے لوگوں کو رلانا شروع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

17 منٹس ago
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार