• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

سارہ علی خان نے مہاکال درشن پر ٹرولز کو دیا جواب، ’یہ میرے ذاتی عقیدے کا معاملہ ہے، کوئی مداخلت نہ کرے‘

اجین کے مہاکال مندر جانے پر سوال اٹھانے والوں کو جواب دیتے ہوئے سارہ علی خان نے کہا ’’یہ میرا ذاتی معاملہ ہے اور کسی کو اس سے دقت نہیں ہونی چاہئے‘‘

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2023
in انٹرٹینمنٹ
0
سارہ علی خان نے مہاکال درشن پر ٹرولز کو دیا جواب، ’یہ میرے ذاتی عقیدے کا معاملہ ہے، کوئی مداخلت نہ کرے‘

اداکارہ سارہ علی خان نے ان ٹرولز (ناقدین) کو جواب دیا ہے جو ان کے اجین کے مہاکال مندر کے دورے پر سوال اٹھا رہے تھے۔ سارہ علی خان اپنے ساتھی اداکار وکی کوشل کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے’ کی تشہیر کے سلسلے میں مدھیہ پردیش میں تھیں۔ وہ اندور کے راستے اجین گئی تھی جہاں انہوں نے مہاکال کے درشن کیے اور آرتی میں حصہ لیا۔ اس کے بعد ٹرولز نے ان پر تنقیدی تبصرے کیے۔

جب صحافیوں نے ان سے اس موضوع پر سوالات کیے تو انہوں نے کہا ’’میں اپنے کام کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہوں۔ میں آپ کے لیے، لوگوں کے لیے کام کرتی ہوں۔ اگر آپ کو میرا کام پسند نہیں آیا تو مجھے برا لگے گا لیکن میرے ذاتی عقائد میرے اپنے ہیں۔ میں اجمیر شریف اسی عقیدت کے ساتھ جاؤں گی جس ساتھ میں بنگلہ صاحب گوردوارہ یا مہاکال مندر جاؤں گی۔ میں ان جگہوں کا دورہ کرتی رہوں گا، لوگ جو چاہیں کہہ سکتے ہیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے، آپ کو کسی جگہ کی توانائی پسند ہونی چاہیے، میں توانائی میں یقین رکھتی ہوں۔‘‘

اس پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ موجود وکی کوشل نے بھی اس موضوع پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرولز کے سوالوں کے جواب ان ہی سے پوچھے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں سڑک پر چل رہا ہوں اور کوئی مجھے گالی دے تو سوال مجھ سے نہیں بلکہ اس شخص سے پوچھا جانا چاہیے کہ اس نے گالی کیوں دی؟ ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا کو بھی سوالات کرنے کے انداز میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہئیں۔

خیال رہے کہ سارہ علی خان نے بدھ کے روز اجین کے مہاکالیشور مندر میں دیوتا شنکر کے درشن کیے۔ یہاں انہوں نے گربھ گرہ (مندر کا اندرونی حصہ) میں پوجا بھی کی، جس کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔ مندر کے دورے پر مہاکالیشور مندر کے پجاری سنجے گرو نے کہا گربھ گریہ میں ماتھا ٹیکنے کے بعد سارہ نے ‘نندی بابا’ کی پوجا میں بھی حصہ لیا۔ وہ اندور کے راستے آج صبح اجین پہنچیں۔ سارہ علی خان نے ‘تیرتھ کوٹ کنڈ’ میں بھی پوجا کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل
انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی  اسمگلربنی
انٹرٹینمنٹ

تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی اسمگلربنی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
Next Post
بغیر شناخت 2000 کے نوٹ کی تبدیلی کے خلاف عرضی پر جلد سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، غیر ضروری معاملہ قرار دیا

بغیر شناخت 2000 کے نوٹ کی تبدیلی کے خلاف عرضی پر جلد سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، غیر ضروری معاملہ قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

19 گھنٹے ago
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem