• Home
جمعرات, ستمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

پاکستان منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث۔شہباز شریف کے خصوصی دفاعی مشیر کا اعتراف

ملک محمد احمد خان نے کیمرے پر قبول کیا کہ پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس اسمگلنگ کو انجام دیا جارہا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستان منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث۔شہباز شریف کے خصوصی دفاعی مشیر کا  اعتراف

اسلام آباد:پااکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی دفاعی مشیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی ملک محمد احمد خان نے کیمرے پر یہ قبول کیا ہے کہ پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس اسمگلنگ کو انجام دیا جارہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے پاکستان کے ساتھ ہی متعلقہ بین الاقوامی پلیٹ فارموں پر اس مدعے کو لگاتار اٹھایا جارہا ہے، لیکن پاکستان پوری بے شرمی کے ساتھ انکار کرتا آرہا ہے۔ خان کا یہ قبول نامہ ڈرگس کے خلاف ہندوستان کی لڑائی میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب کسی سینئر پاکستانی اہلکار نے کیمرے پر اعتراف کیا ہے کہ پاکستان منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔

وزیر اعظم شہباز کو دفاعی معاملات پر مشورہ دینے والے خان، نے ہندوستان کی سرحد سے لگے قصور شہر میں پاکستانی صحافی حامد میر کو ایک انٹرویو دیا ہے۔ اس کی ویڈیو میر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔ جب میر نے خان سے سرحد پار اسمگلنگ میں پاکستان کے کردار کے بارے میں سوال کیا تو خان ​​نے کہا، "یہ ایک ہولناک حقیقت ہے کہ پاکستان سے اسمگلر ڈرون سمیت مختلف ذرائع سے منشیات ہندوستان بھیج رہے ہیں۔” خان نے کہا، حال ہی میں دو واقعات منظر عام پر آئے ہیں، جب ڈرون سے تقریباً 10 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔میر نے خان کے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا، پی ایم کے مشیر ملک محمد احمد خان نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ اسمگلر ہیروئین پہنچانے کے لیے پاکستان-ہندوستان سرحد کے پاس قصور کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈرون کا استعمال کررہے ہیں۔ انہوں نے سیلاب متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے خصوسی پیکیج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متاثرین کی مدد نہیں کی گئی تو وہ بھی اسمگلروں کے نیٹ ورک میں شامل ہوجائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
اترپردیش میں علم جلوس کے دوران بڑا حادثہ،چار افراد زخمی

اترپردیش میں علم جلوس کے دوران بڑا حادثہ،چار افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت

12 گھنٹے ago
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem