• Home
جمعہ, نومبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

حلقہ بندی بلوں کے لیے پارلیمانی اجلاس طلب کرنے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
in قومی خبریں
0
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

مرکز کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کی جانکاری دے دی ہے، جو کہ مانسون اجلاس کا ہی تسلسل ہوگا۔ اس خصوصی اجلاس کے امکانات پہلے سے ہی ظاہر کیے جا رہے تھے اور اپوزیشن پارٹیاں مودی حکومت پر الزام لگا رہی تھیں کہ انتخابی حلقوں کی نئی حد بندی سے متعلق بل کو غلط طریقے سے پاس کرانے کی کوششیں نظر آ رہی ہیں۔ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیے جانے کے بعد کانگریس نے بھی اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ پارٹی جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے تو اسے ہندوستانی آئین پر سب سے بڑا حملہ قرار دیا ہے۔

جئے رام رمیش نے 26 نومبر کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’14 اپریل 2026 کو ڈاکٹر امبیڈکر جینتی کی شام مودی حکومت نے حد بندی بلوں کو منطر عام پر لایا تھا۔ لیکن 17 اپریل 2026 کی شب پارلیمنٹ میں ان بلوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا۔‘‘ اس پرانی بات کو یاد کرنے کے بعد وہ لکھتے ہیں کہ ’’اب یومِ آئین پر آپریشن لوٹس کے 105 دن بعد مودی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسے امید ہے کہ آئین ترمیمی بل پاس کرانے کے لیے وہ بے حد داغدار دو تہائی اکثریت کا جگاڑ کر لے گی۔

مذکورہ بالا خیالات ظاہر کرنے کے بعد جئے رام رمیش نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ’’کیا آئین کی اس سے بڑی بے عزتی اور اس پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟‘‘ ساتھ ہی انھوں نے مودی حکومت کی اس مبینہ سازش کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس اس لیے طلب کیا گیا ہے تاکہ انتخابی حلقوں کی نئی حد بندی والے بلوں کو کسی طرح پاس کرایا جائے۔ حالانکہ کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں حد بندی بلوں میں شامل ضابطوں کو نامناسب ٹھہراتی رہی ہیں اور وہ کسی بھی حال میں انھیں پارلیمنٹ سے منظور ہوتے نہیں دیکھنا چاہتیں۔ این ڈی اے کے پاس اسے پاس کرانے کے لیے دو تہائی اکثریت موجود بھی نہیں ہے، لیکن اپوزیشن کا الزام ہے کہ وہ کچھ پارٹیوں پر دباؤ بنا کر اپنی حسرت پوری کرنا چاہتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم
قومی خبریں

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں  3 سال کی سزا
قومی خبریں

سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں 3 سال کی سزا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

2 منٹس ago
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

5 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem