• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک کے تعلیمی نظام پر بابا رام دیو کا بھی اظہار تشویش

یوم آزادی کے موقع پر ہریدوار میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرکاری بھرتی کے عمل پر سنگین سوالات اٹھائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
in قومی خبریں
0
بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ

یوگ گرو بابا رام دیو نے جین-زی تحریک کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’ملک میں ہر طرف ہنگامہ برپا ہے۔ چھوٹے چھوٹے اسکول اور کالجوں سے بچے سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ وہاں ٹیچرس، کتابیں، بجلی، پانی اور بیت الخلا جیسی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’جہاں سب کچھ موجود ہے، وہاں پڑھائی میں نقل ہوتی ہے اور پرچہ لیک ہو جاتا ہے۔‘‘ یوم آزادی کے موقع پر ہریدوار میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ تعلیمی نظام اور سرکاری بھرتی کے عمل پر سنگین سوالات اٹھائے۔ انہوں نے بجلی، اساتذہ کی کمی، سرکاری ملازمتوں کے انٹرویوز میں بدعنوانی سمیت کئی مسائل کا ذکر کیا۔

بابا رام دیو تعلیم کے موجودہ حالات پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک میں ہر طرف ہنگامہ ہے۔ بچے کہہ رہے ہیں کہ ہمارے یہاں ٹیچر نہیں ہیں، بجلی نہیں ہے، پانی نہیں ہے، بیت الخلا نہیں ہے۔ کہیں نقل ہو جاتی ہے، کہیں پرچہ لیک ہو جاتا ہے، تو کہیں سرکاری ملازمتوں کے انٹرویوز میں 99 فیصد گھپلے ہوتے ہیں۔‘‘ انہوں نے ذمہ داران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’’سدھر جاؤ، ورنہ مزید تحریکیں ہو سکتی ہیں۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں گھپلے بھی بہت ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’سرکاری ملازمتوں میں انٹرویو کے دوران 90 سے 99 فیصد تک گھپلہ ہوتا ہے۔ وہ اپنی ذات، طبقے، برادری اور نظریے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ملازمت دیتے ہیں اور باقی لوگوں کو دھکے مار کر باہر کر دیتے ہیں۔‘‘ انہوں نے ان سب کو توہین آمیز اور جمہوریت کے خلاف قرار دیا۔

یوگ گرو نے کہا کہ ’’ایک طرف ہم ’ستیہ میو جیتے‘ کی بات کر رہے ہیں۔ دوسری طرف پہلے سے طے کر کے لاکھوں، کروڑوں روپے لے کر ملازمتیں بانٹی جا رہی ہیں۔ اگر ملک میں مسلسل تحریکیں ہی چلتی رہیں، تو یہ ملک کیسے چلے گا۔ اب سرکاری ملازمتوں میں 50 لاکھ سے لے کر ایک کروڑ روپے تک لے کر تقرری کا کھیل چل رہا ہے۔‘‘ بابا رام دیو نے مزید کہا کہ ’’ویسے تو تحریک کے نام پر وہ انتشار کی حمایت نہیں کرتے اور نہ ہی اسے برداشت کرتے ہیں، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ملک میں گھپلے بھی بہت ہیں۔‘‘ موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’آج ملک میں نفرت اور عداوت کا ایسا ماحول بن گیا ہے کہ ملک کی پارلیمنٹ میں اقتدار اور اپوزیشن پاکستان اور ہندوستان کی طرح ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

9 گھنٹے ago
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem