• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

یو ٹی قادر نے کہا کہ ’’پان مسالے میں نکوٹین پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ عوامی صحت کے مفاد میں کیا گیا ہے اور اس سے سپاری پیدا کرنے والے کسانوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2026
in ریاستی خبریں
0
گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

کرناٹک حکومت کی جانب سے ریاست میں گٹکھے پر پابندی واپس لیے جانے کی افواہوں کے درمیان ریاست کے وزیر صحت یو ٹی قادر نے ہفتہ کو واضح کیا کہ حکومت نے صرف نکوٹین والے گٹکھے اور پان مسالے پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور اسے واپس نہیں لیا گیا ہے۔ بنگلورو میں میڈیا سے گفتگور کرتے ہوئے یو ٹی قادر نے کہا کہ پان مسالے میں نکوٹین پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ عوامی صحت کے مفاد میں کیا گیا ہے اور اس سے سپاری پیدا کرنے والے کسانوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا۔

یو ٹی قادر نے کہا کہ ’’یہ حکم صرف پان مسالے میں موجود نکوٹین کے خلاف ہے۔ سپاری پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ہمارا محکمہ اور حکومت سپاری پیدا کرنے والوں، کسانوں اور تاجروں کو مکمل تعاون اور حوصلہ افزائی فراہم کرتی رہیں گے۔‘‘ وزیر صحت نے کہا کہ اس فیصلے سے سپاری کے کسانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، بلکہ اس سے سپاری کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ عام طور پر ہندوستانی سپاری کا استعمال گٹکھا بنانے میں نہیں کیا جاتا بلکہ گٹکھا تیار کرنے والے نیپال اور بنگلہ دیش جیسے ممالک سے سپاری منگواتے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سپاری کے کاروبار سے وابستہ لوگوں کو اس فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ صرف 3 ماہ انتظار کر کے دیکھ لیجیے۔

وزیر صحت نے یاد دلایا کہ جب حکومت نے پہلے گٹکھے پر پابندی عائد کرنے کی پہل کی تھی، تب بھی اسی طرح کے خدشات ظاہر کیے گئے تھے۔ یو ٹی قادر نے کہا کہ اس وقت انہوں نے اس فیصلے کی بھرپور حمایت کی تھی اور وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بھی ان کا ساتھ دیا تھا۔ وزیر صحت نے کہا کہ ہم نے اس وقت بھی کہا تھا کہ سپاری کی قیمتیں نہیں گریں گی۔ 3 ماہ بعد سپاری کی قیمتیں بڑھ گئی تھیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پان مسالے میں نکوٹین پر پابندی کا تازہ فیصلہ بھی سپاری پیدا کرنے والوں کو متاثر نہیں کرے گا۔

قادر نے مزید کہا کہ حکومت نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جس سے سپاری کے کسانوں اور تاجروں کو نقصان پہنچے۔ حکومت آئندہ بھی ان کی حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ شیوکمار نے اس معاملے پر بات چیت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ عوام کی صحت سب سے زیادہ ترجیح ہونی چاہیے، ساتھ ہی یہ بھی یقینی بنایا جائے کہ سپاری پیدا کرنے والے کسانوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ وزیر صحت نے کہا کہ ’’وزیراعلیٰ نے بھی واضح کر دیا ہے کہ سپاری کے کسانوں کو کسی طرح کی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔ صحت کے نقطۂ نظر سے یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا   کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر کا نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

2 منٹس ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार