• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل کی موت

ابتدائی جانچ کے مطابق کانسٹیبل گنیش کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی ہے، اور اسپتال میں داخل کرانے کے وقت حالت انتہائی نازک تھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2026
in قومی خبریں
0
سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل کی موت

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی باندرہ میں واقع رہائش گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران ہی موت ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق ممبئی پولیس کے سینئر آفیسر نے کانسٹیبل کی شناخت کر دی ہے۔ کانسٹبیل کی شناخت 41 سالہ گنیش کے طور پر ہوئی ہے۔ گنیش کئی برسوں سے سلمان خان کی سیکورٹی پر تعنات تھے اور گھر کے باہر ڈیوٹی دیتے تھے۔ جمعہ کے روز ڈیوٹی کے دوران گنیش کی اچانک طبیعت خراب ہوئی، اور وہ چکر کھا کر زمین پر گر پڑے۔

موقع پر موجود دیگر پولیس اہلکاروں اور سیکورٹی اسٹاف نے کانسٹیبل گنیش کو فوراً قریبی اسپتال میں داخل کرایا، لیکن اسپتال میں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔ اس تعلق سے ممبئی پولیس کے ایک آفیسر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ابتدائی جانچ کے مطابق کانسٹیبل گنیش کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی ہے، اور اسپتال میں داخل کرانے کے وقت حالت انتہائی نازک تھی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی باندرہ پولیس اور سینئر آفیسر موقع پر پہنچے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی وجوہات کی تصدیق ہو سکے گی۔ واضح رہے کہ اداکار سلمان خان کو گزشتہ کئی مہینوں سے مسلسل دھمکی مل رہی ہے۔ اس وجہ سے ان کے گھر کے باہر 24 گھنٹے پولیس اہلکار اور ذاتی سیکورٹی اہلکار تعینات رہتے ہیں۔ گنیش بھی اسی سیکورٹی ٹیم کا حصہ تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ’’ محکمے کی جانب سے مہلوک کانسٹیبل کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد اور معاوضہ دیا جائے گا، ساتھ ہی سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

Next Post
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

2 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार