• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسام کے 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

ندیوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری - سیلاب سے اموات کی تعداد 98 تک پہنچ گئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2026
in قومی خبریں
0
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

آسام میں سیلاب کی صورتحال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے، 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد لوگ اب بھی سیلاب کی زد میں ہیں، جبکہ سیلاب کے باعث رواں سال ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی ہے۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) کے مطابق فی الحال 13 اضلاع کے 33 ریونیو سرکلز میں پھیلے 464 گاؤں کے 155849 لوگ متاثر ہیں۔ شیو ساگر سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ہے جہاں 48286 لوگ متاثر ہوئے، اس کے بعد گولا گھاٹ میں 58750، جورہاٹ میں 25259، چرائی دیو میں 12779، ناگاؤں میں 5424، درانگ میں 3367 اور دھیماجی میں 1265 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست بھر میں 10748.64 ہیکٹر رقبے پر پھیلی ہوئی کھڑی فصلیں اب بھی زیر آب ہیں۔

اے ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں 73 امدادی کیمپ اور امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز کام کر رہے ہیں، جو ہزاروں بے گھر لوگوں کو پناہ اور مدد فراہم کر رہے ہیں۔ فی الحال امدادی کیمپوں میں مجموعی طور پر 10326 افراد رہ رہے ہیں جبکہ 6881 لوگوں کو امدادی مراکز کے ذریعے مدد مل رہی ہے۔ افسران نے بتایا کہ جمعہ کی صبح گولا گھاٹ اور نمالی گڑھ میں دھنسیری (جنوب) ندی کے ساتھ ساتھ شری بھومی ضلع میں کوشیارا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی تھیں، حالانکہ کوئی بھی ندی اپنے اب تک کے سب سے اونچے سیلابی لیول سے اوپر نہیں بہہ رہی تھی۔ اس آفت کے باعث مویشی بھی متاثر ہوئے ہیں، جس کی زد میں مجموعی طور پر 47879 جانور آئے ہیں۔

متاثرہ اضلاع میں رہائشی مکانات کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے، جن میں 126 گھر مکمل طور پر تباہ جبکہ 344 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) سول ڈیفنس کے اہلکاروں اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 219 امدادی اہلکار، 8 کشتیاں اور کئی طبی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں، جبکہ متاثرہ آبادی میں اناج، پینے کا پانی، بچوں کی خوراک اور دیگر ضروری اشیاء سمیت امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ وہ سیلاب کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور حساس علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ کئی ندیوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

57 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार