• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

24 قیراط سونے کی 10 گرام قیمت گھٹ کر 1.46 لاکھ روپے تک آ گئی - چاندی 22 ہزار روپے سستی ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ دونوں ہی قیمتی دھاتیں گزشتہ 2 دنوں میں منھ کے بل نیچے گرتی ہوئی دکھائی دی ہیں۔ یعنی زیورات بنانے والوں کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر جمعہ کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی چاندی کی فیوچر قیمت میں دوبارہ بڑی کمی آ گئی۔ محض 2 دنوں میں یہ قیمتی دھات 22 ہزار روپے سستی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سونا بھی خاصہ سستا ہوا ہے اور 24 قیراط سونے کی 10 گرام قیمت گھٹ کر 1.46 لاکھ روپے تک آ گئی ہے۔

ایم سی ایکس پر چاندی کی قیمت میں آنے والی گراوٹ پر نظر ڈالیں تو 3 جولائی ایکسپائری والی چاندی کی قیمت گزشتہ کاروباری دن گر کر 2 لاکھ 37 ہزار 572 روپے فی کلوگرام پر بند ہوئی تھی، جبکہ جمعہ کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی یہ پھسل کر 2 لاکھ 29 ہزار 561 روپے فی کلوگرام پر آ گئی۔ اس طرح ایک ہی جھٹکے میں ایک کلو چاندی 8,011 روپے سستی ہو گئی۔

گزشتہ کاروباری دن جمعرات کو بھی چاندی کی فیوچر قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی تھی اور کاروبار کے اختتام تک یہ مسلسل نیچے آتی رہی تھی۔ اگر 2 دن کی مجموعی گراوٹ کا جائزہ لیا جائے تو بدھ کے روز چاندی 2 لاکھ 51 ہزار 807 روپے فی کلوگرام پر بند ہوئی تھی، جو جمعرات کو 2 لاکھ 37 ہزار 572 روپے اور جمعہ کو 2 لاکھ 29 ہزار 561 روپے فی کلوگرام تک آ گئی۔ اس طرح 2 دنوں میں چاندی 22 ہزار 246 روپے فی کلوگرام سستی ہو چکی ہے۔

چاندی کے بعد اگر سونے کی فیوچر قیمت کی بات کریں تو وہ بھی چاندی کے نقش قدم پر چلتی ہوئی مسلسل کمزور ہوتی نظر آ رہی ہے۔ 5 اگست ایکسپائری والے 24 قیراط سونے کی 10 گرام قیمت کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی گر کر 1 لاکھ 46 ہزار 252 روپے پر آ گئی، جبکہ گزشتہ کاروباری دن یہ 1 لاکھ 49 ہزار 309 روپے فی 10 گرام پر بند ہوئی تھی۔ یعنی سونا اچانک 3,057 روپے سستا ہو گیا۔ گزشتہ 2 کاروباری دنوں میں سونے کی قیمت میں ہونے والی کمی کی بات کریں تو 17 جون کو 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 53 ہزار 879 روپے تھی اور اس سطح سے یہ قیمتی زرد دھات 7 ہزار 627 روپے کمزور ہو چکی ہے۔ اگر بلند ترین سطح سے موازنہ کیا جائے تو رواں سال جنوری میں فیوچر سونے کی قیمت پہلی مرتبہ 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی تھی اور اس ایکسپائری والے سونے کی بلند ترین قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 375 روپے رہی ہے۔ اس کے مقابلے میں اب سونا 58 ہزار 123 روپے سستا مل رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

12 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार