• Home
ہفتہ, نومبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کنویں کی کھدائی کے دوران اچانک مٹی دھنسنے سے 5 مزدوروں کی موت

مدھیہ پردیش کے پنا ضلع میں اجے گڑھ تھانہ علاقے کے نیاپوروا گاؤں میں منریگا کے تحت عوامی آبپاشی کنواں تعمیر کیا جا رہا تھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
in ریاستی خبریں
0
کنویں کی کھدائی کے دوران اچانک مٹی دھنسنے سے 5 مزدوروں کی موت

مدھیہ پردیش کے پنا ضلع میں منگل کو ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا، جہاں کنویں کی کھدائی کے دوران اچانک مٹی دھنسنے سے 5 مزدوروں کی موت ہو گئی۔ حادثہ ضلع کے اجے گڑھ تھانہ علاقے کے نیاپوروا گاؤں میں پیش آیا، جہاں منریگا کے تحت ایک عوامی آبپاشی کنواں تعمیر کیا جا رہا تھا۔

اطلاعات کے مطابق گاؤں کے کئی مزدور کنویں کی کھدائی کے کام میں مصروف تھے۔ اسی دوران کنویں سے لگی مٹی کا ایک بڑا حصہ اچانک بھر بھرا کر نیچے آ گرا۔ مٹی اور ملبے کی زد میں آ کر کئی مزدور دب گئے۔ موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر مدد کی کوشش کی لیکن مٹی کے تیزی سے گرنے کی وجہ سے مزدوروں کو باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، مقامی انتظامیہ اور راحت و بچاؤ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ملبہ ہٹانے کے لیے جے سی بی مشینوں کی مدد لی گئی۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے بچاؤ کام کے دوران ملبے میں دبے مزدوروں کو نکالا گیا لیکن 5 افراد کی جان بچائی نہ جا سکی۔ دو افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

پنا کی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نِویدیتا نائیڈو نے بتایا کہ مزدور منریگا کے تحت بنائے جا رہے عوامی آبپاشی کنویں کی کھدائی کر رہے تھے کہ اچانک مٹی دھنس گئی، جس کے نتیجے میں وہ ملبے کے نیچے دب گئے۔ حادثے میں آشیش یادو، راج کمار یادو، رام پال یادو، چنوں یادو اور چنواد پال کی موت ہو گئی۔ ابتدائی جانکاری کے مطابق تمام متوفی ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور کافی عرصے سے کنویں کی کھدائی کے کام سے وابستہ تھے۔

حادثے کی خبر ملتے ہی ضلع کلکٹر اوشا پرمار بھی موقع پر پہنچیں۔ انہوں نے راحت و بچاؤ کام کا جائزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا گیا ہے۔حادثے کے بعد پورے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔ گاؤں کے لوگوں میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مٹی اچانک دھنسنے کے سبب مزدوروں کو سنبھلنے کا موقع تک نہیں ملا۔ انتظامیہ واقعے کی مزید جانچ میں مصروف ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ
ریاستی خبریں

آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
ٹیپو سلطان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: پریانک کھڑگے
ریاستی خبریں

ٹیپو سلطان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: پریانک کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
ریاستی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
Next Post
کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

7 گھنٹے ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार