• Home
پیر, اگست 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

درخواست کی آخری تاریخ 26 مئی 2026 ہے ۔ داخلہ امتحان یکم جون 2026 کو منعقد ہوگا-داخلہ کیلئے امتحان صرف اُردو زبان اور اُردو اسکرپٹ میں ہی ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
in قومی خبریں
0
آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

نئی دہلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن (آئی آئی ایم سی) میں تعلیمی سال 27-2026 کیلئے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ میں داخلہ کے مقصد سے درخواست کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ یہ ایک سالہ کل وقتی پیشہ ورانہ کورس ہے جس کا بنیادی مقصد طلبہ کو صحافت، میڈیا رپورٹنگ، رائٹنگ، براڈ کاسٹنگ، تحقیق، ایڈیٹنگ، تعلقات عامہ اور ڈیجیٹل کمیونیکیشن میں اُردو زبان کے خصوصی پس منظر کے ساتھ تربیت فراہم کرنا ہے۔

اُردو صحافت پی جی ڈپلوما کورس تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے درخواستیں دینے کا عمل 6 مئی 2026 سے آن لائن شروع ہو گیا ہے، جس کی آخری تاریخ 26 مئی 2026 ہے۔ تاہم داخلہ امتحان یکم جون 2026 کو منعقد ہوگا۔ نتائج کا اعلان 5 جون 2026 کو کیا جائے گا اور 15 جون 2026 کو ریزلٹ آئے گا۔ داخلہ کیلئے امتحان صرف اُردو زبان اور اُردو اسکرپٹ میں ہی ہوگا۔

درخواست دہندہ آئی آئی ایم سی کی ویب سائٹ سے درخواست فارم حاصل کر سکتا ہے۔ داخلہ کے تعلق سے بات کرتے ہوئے کورس کے کنوینر محمد ثاقب نے بتایا کہ انڈین انس ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن (آئی آئی ایم سی) صحافت کی دنیا میں اپنا ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ یہاں سے کورس کرنے والے طلباء بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز میں کام کر رہے ہیں۔ بنیادی طور پر اس کورس کا آغاز اُردو کے تربیت یافتہ صحافی تیار کرنے کی غرض سے کیا گیا تھا جس کے مثبت نتائج ہمیں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

محمد ثاقب نے بتایا کہ جن طلباء نے کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہو وہ پی جی کورسز کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ وہ طلبا جو اپنے بیچلر ڈگری کے آخری سال یا سمسٹر کے امتحان میں شریک ہوئے ہیں، داخلہ کے اہل ہیں۔ انتخاب ہونے پر ایسے طلبا کو اپنی عارضی مارک شیٹ یا سرٹیفکیٹ کی اصل کاپی 30 ستمبر 2026 تک جمع کرانی ہوگی۔ ان طلبا کو کورس مکمل کرنے پر ڈپلومہ تبھی دیا جائے گا جب وہ آئی آئی ایم سی کے دفتر میں اصل ڈگری پیش کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!
قومی خبریں

’چھاتروں کی گونج‘ میں نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

Next Post
وزیر اعلی بنتے ہی تمل ناڈو کو وجےکا تحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

53 منٹس ago
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार