• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

درخت اُکھڑنے اور بجلی گرنے سے 18 لوگوں کی موت

اتر پردیش کے پوروانچل، اودھ، بندیل کھنڈ اور برج علاقے کے 58 اضلاع میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
in اتر پردیش
0
درخت اُکھڑنے اور بجلی گرنے سے 18 لوگوں کی موت

ریاست میں آندھی و بارش کی وجہ سے جگہ جگہ درخت گرنے کی وارداتیں ہوئیں اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے۔ اس کے علاوہ کئی کچے مکان زمیں دوز ہونے کے واقعات میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔ سب سے زیادہ سلطان پور میں 7 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 21 لوگ زخمی ہو گئے۔ ایودھیا-امیٹھی میں 2-2، پریاگ راج اور غازی پور میں 1-1 شخص کی جان چلی گئی۔موسم میں اچانک ہوئی تبدیلی نے جہاں ملک کے کئی حصوں میں شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو بڑی راحت دی ہے، وہیں اترپردیش کے لیے تبدیل شدہ موسم تباہی لے کر آیا ہے۔ ریاست میں تیز آندھی اور بارش کے سبب کئی علاقوں میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ یہاں دیواروں کے منہدم ہونے، درخت اُکھڑنے اور بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ریاست بھر میں 18 لوگوں کی موت کی خبر ہے اور کئی لوگ زخمی بھی بتائے جا رہے ہیں۔ آندھی طوفان کا سب سے زیادہ اثر اودھ علاقے میں نظر آیا ہے جہاں 13 افراد کی موت ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق ریاست کے پریاگ راج اور وارانسی سمیت 30 سے زائد اضلاع میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔ وہیں لکھنؤ سمیت 10 اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ سلطان پور میں 60 کلومیٹر کی رفتار سے طوفان آیا جس کی وجہ سے پوروانچل ایکسپریس وے پر بنے ٹول کی چھت اُڑ گئی۔ ایودھیا میں بھی دھول بھری آندھی کے ساتھ بارش ہوئی۔

ریاست میں آندھی و بارش کی وجہ سے جگہ جگہ درخت گرنے کی وارداتیں ہوئیں اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے۔ اس کے علاوہ کئی کچے مکان زمیں دوز ہونے کے واقعات میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔ سب سے زیادہ سلطان پور میں 7 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 21 لوگ زخمی ہو گئے۔ ایودھیا-امیٹھی میں 2-2، پریاگ راج اور غازی پور میں 1-1 شخص کی جان چلی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

5 گھنٹے ago
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार