• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ 26 مئی 2026ء کو متوقع

اب تک مختلف پروازوں کے ذریعےدنیا بھر سے 20 ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
in عالمی خبریں
0
حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع

مدینہ منورہ ۔: دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اب تک مختلف پروازوں کے ذریعے 20 ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج کے اولین قافلوں میں ہندوستان اور پاکستان کے عازمین بھی شامل ہیں جو طواف وعمرہ کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔  وقوفِ عرفہ (حج کا رکنِ اعظم) 26 مئی 2026ء (بروز منگل) کو متوقع ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دوران حج موسم گرم اور درجہ حرارت 40 تا 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سعودی حکام کی ہدایات کے مطابق حجاج سایہ دار جگہوں اور چھتری کا استعمال کریں اور مشروبات و پانی کے چھڑکاؤ کیلئے اسپرے بوتل ساتھ رکھیں۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر عازمین کو گردن توڑ بخار، انفلوئنزا اور پولیو کے ٹیکے لگوانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
درخت اُکھڑنے اور بجلی گرنے سے 18 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

1 گھنٹہ ago
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार