• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

امپھال سمیت 5 اضلاع میں انٹرنیٹ معطل-وزیر اعلیٰ نے لوگوں سے امن کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
in قومی خبریں
0
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد

منی پور کے بشنوپور ضلع میں مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں نے منگل (7 اپریل) کو راکٹ سے حملہ کیا، جس میں 2 بچوں کی موت ہو گئی اور ان کی ماں زخمی ہو گئی۔ ہنگامہ بڑھتا دیکھ 5 اضلاع میں انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری حکم کے مطابق منی پور حکومت نے موجودہ امن و امان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے امپھال ویسٹ، امپھال ایسٹ، تھوبل، کاکچنگ اور بشنوپور اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا خدمات کو فوری اثر سے 3 دنوں کے لیے عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

تشدد کا تازہ کا واقعہ دیر رات تقریباً ایک بجے پیش آیا، جب موئرانگ ٹرونگلاوبی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ذریعہ پھینکا گیا بم ایک گھر پر گرا۔ دھماکے میں 5 سال کے لڑکے اور 6 ماہ کی بچی کی موت ہو گئی۔ اس واقعہ کی مخالفت میں مقامی لوگوں نے زبردست مظاہرہ کیا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ جب گھر میں بم پھٹا اس وقت دونوں بچے اور ان کی ماں سو رہی تھی۔ واقعہ کے خلاف مقامی لوگوں نے زبردست احتجاج کیا اور علاقہ میں موجود ایک پٹرول پمپ کے پاس 2 تیل ٹینکروں اور ایک ٹرک میں آگ لگا دی۔ مظاہرین نے موئرانگ تھانہ کے سامنے ٹائر جلائے اور ایک عارضی پولیس چوکی کو بھی نقصان پہنچایا۔

افسران نے بتایا کہ صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے علاقہ میں سیکورٹی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔ ریاستی وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ نے کہا کہ یہ حملہ ’وحشیانہ فعل‘ کے مترادف ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’یہ انسانیت پر براہ راست حملہ ہے اور منی پور میں بہت مشکل سے قائم ہوئی امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی کوشش ہے۔ میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ ذمہ دار لوگوں کی پہچان کی جائے گی۔ انہیں ڈھونڈ نکالا جائے گا اور قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایسے دہشت گردانہ اقدامات کو کسی بھی صوت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

Next Post
وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

2 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार