• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

کنکڑ باغ کے چڑیا گھر سیکٹر پارک اور پٹنہ ہائی کورٹ احاطے میں کوّوں اور مرغیوں کی اچانک موت کے بعد برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
in بہار
0
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

 پٹنہ: ریاستی راجدھانی پٹنہ کی پی سی کالونی، کنکڑ باغ کے چڑیا گھر سیکٹر پارک اور پٹنہ ہائی کورٹ احاطے میں کوّوں اور مرغیوں کی اچانک موت کے بعد برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کی تصدیق ہوئی ہے۔ برڈ فلو کا شبہ ہونے کے بعد نمونے جانچ کے لیے بھوپال بھیجے گئے تھے۔ رپورٹ آنے کے بعد انتظامیہ نے متاثرہ علاقے کے ایک کلومیٹر علاقے کو انفیکشن زدہ قرار دے دیا۔

انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تقریباً 4,575 مرغیوں کو مارا گیا ہے۔ وہیں 9662 انڈے اور 530 کلو دانا بھی تلف کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پورے علاقے میں جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ ہورہا ہے۔ اس دوران نتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور افواہوں سے گریز کریں۔ شہر میں مردہ کووں اور مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہونے کے بعد پٹنہ زو ایڈمنسٹریشن نے چڑیا گھر سے پانی، مٹی، خون اور دیگر نمونوں کو جانچ کے لیے بھوپال کی لیب بھیجا تھا۔ جس کے بعد اب رپورٹ آنے تک چڑیا گھر میں خصوصی چوکسی برتی جارہی ہے۔ پٹنہ چڑیا گھر میں پرندوں کے باڑے کو صاف کیا جا رہا ہے اور ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پرندوں کی صحت کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ برڈ فلو کی وجہ سے پٹنہ کے چڑیا گھر کو 7 مارچ تک بند کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انسانوں میں برڈ فلو متاثرہ پرندوں کے رابطےمیں آنے سے پھیلتا ہے۔ اگر کوئی شخص بیمار پرندے کو چھوتا ہے، اس کے لعاب، ناک کی رطوبتوں یا ان کے فضلے کے رابطے میں آتا ہے تو وہ بیمار ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی متاثرہ پرندوں کے پروں کے پھڑپھڑانے یا چھینکنے سے وائرس کے باریک ذرات ہوا میں پھیلتے ہیں، جو سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر کوئی انسان برڈ فلو سے متاثر ہوتا ہے تو اسے تیز بخار، کھانسی، گلے میں خراش، پٹھوں میں درد اور سانس لینے میں دشواری جیسی علامات نظر آتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کا جلوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

12 گھنٹے ago
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार