• Home
اتوار, فروری 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

ہوا ہوائی ہو گئے ہوائی اڈے- اکھلیش یادو

اترپردیش کے 6 ایئرپورٹ سے پروازیں بند ہونے پر سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ کا طنز

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
in اتر پردیش
0
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے

سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے مرکز اور یوپی کی بی جے پی حکومتوں کو تعمیراتی کاموں اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی دور حکومت میں کئی سرکاری منصوبے اور تعمیراتی کام معیار کی کمی اور بدعنوانی کی زد میں ہیں۔

اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ’آج تک‘ کی خبر کا ایک اسکرین شاٹ پوسٹ کیا جس کی سرخی ہے ’’اترپردیش: 5 سال میں 7 ایئرپورٹ کھلے اور اب 6 پر پروازیں بند ہیں۔‘‘ اس کے کیپشن میں سابق وزیر اعلیٰ نے لکھا کہ ’’ہوا ہوائی ہو گئے ہوائی اڈے! دراصل بی جے پی حکومت میں کوئی بھی منصوبہ یا تعمیراتی کام صرف سرکاری خزانے سے پیسے نکالنے کا ذریعہ ہوتا ہے، تاکہ بدعنوانی پر پردہ ڈالا جا سکے۔ اسی لیے بی جے پی کی بنائی ہوئی پانی کی ٹنکیاں گر رہی ہیں یا ان سے مسلسل دھاریں پھوٹ رہی ہیں۔

اکھلیش یادو نے مزید لکھا کہ ’’مندر سے لے کر پارلیمنٹ تک کی چھتیں ٹپک رہی ہیں۔ سڑکیں بدحال ہیں اور بی جے پی کے بنائے ہوئے ایکسپریس وے لاگت اور کمیشن خوری کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔ ریلوے اسٹیشنوں کی دیواریں زمین بوس ہو رہی ہیں، ایئرپورٹس کے شیڈس گر جاتے ہیں یا ان کے بند ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔‘‘ ایس پی سربراہ کے مطابق بی جے پی والوں اور ان کے ٹھیکیداروں کا خفیہ نعرہ ہے ’پیسہ بٹا، بجٹ صفا‘۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی کی نام نہاد ڈبل انجن حکومت کو اپنا اشتہاری نعرہ بدل کر اب یہ لکھنا چاہیے ’تباہی کی رفتار بے مثال، ڈبل انجن کی لوٹ مار۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
اتر پردیش

6 ہزار کی نوکری کرنے والے ٹیچر کو 2 کروڑ روپئے کا ٹیکس نوٹس

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
قابل اعتماد، سستی اور پائیدار توانائی فراہم کرانے کا مقصد حاصل
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی میں بجلی پر حکومت و اپوزیشن آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2026
گورکھپورمیں’آئی کیمپ‘ نے چھینی 9 بزرگوں کی آنکھوں کی روشنی
اتر پردیش

گورکھپورمیں’آئی کیمپ‘ نے چھینی 9 بزرگوں کی آنکھوں کی روشنی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں احتجاج
اتر پردیش

منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں احتجاج

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
اتر پردیش میں  پنچایتی انتخابات اگلے برس کے لیے ملتوی ہو نے کا امکان
اتر پردیش

اتر پردیش میں پنچایتی انتخابات اگلے برس کے لیے ملتوی ہو نے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
اتر پردیش

ہولی پر مسلم دکانداروں کو رنگ و گلال فروخت کرنے سے روکنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
Next Post
میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

3 منٹس ago

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

12 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem