• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

ایئر انڈیا ایکسپریس نے پائلٹ کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ملازم کو فوری طور پر تمام سرکاری ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
in قومی خبریں
0
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

قومی راجدھانی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے ایئر انڈیا ایکسپریس کے پائلٹ پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انکت دیوان نامی مسافر نے دعویٰ کیا ہے کہ پائلٹ کیپٹن وریندر نے ان کے ساتھ نہ صرف بدسلوکی کی بلکہ ان پر جسمانی تشدد بھی کیا جس سے وہ لہو لہان ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد یہ معاملہ طول پکڑ گیا ہے۔ متاثرہ مسافر کا کہنا ہے کہ اس واردات نے ان کی پوری چھٹی برباد کر دی جس سے ان کا خاندان خاص طور پر ان کی 7 سالہ بیٹی اب تک صدمے میں ہے۔

اس واردات کے بعد ایئر انڈیا ایکسپریس نے ایک بیان جاری کرکے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملزم پائلٹ کو فوری اثر سے ڈیوٹی سے ہٹا دیا ہے۔ اس سے پہلے مسافر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی چیک کے لیے کہا گیا جس کا استعمال اسٹاف کرتا ہے کیونکہ ہمارے ساتھ ایک 4 مہینے کا بچہ اسٹرولر میں تھا۔ اسٹاف میرے آگے لائن توڑ رہا تھا، جب میں نے اسے ٹوکا تو کیپٹن وریندر بھڑک گئے اور انہوں نے مجھ سے کہا ’’ کیا آپ ان پڑھ ہیں اور کیا یہ سائن بورڈ نہیں پڑھ سکتے جس پر لکھا ہے کہ یہ انٹری اسٹاف کے لیے ہے؟

اس کے بعد دونوں کے درمیان کہا سُنی ہوگئی اور پائلٹ نے مجھ پر حملہ کر دیا، جس سے مجھے خون نکل آیا۔ پائلٹ کی شرٹ پر لگا خون بھی میرا ہی ہے۔ اس واقعہ کے سبب میری چھٹیاں خراب ہوگئیں، میری 7 سال کی بیٹی نے اپنے والد کو بے دردی سے مارکھاتے ہوئے دیکھا۔ وہ اب بھی صدمے اور خوف میں مبتلا ہے۔

اس واردات کے بعد ایئر انڈیا ایکسپریس نے اپنے پائلٹ کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا اور سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ ایئرلائن نے کہا ہے کہ ملزم ملازم کو تمام سرکاری ڈیوٹی سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کمپنی کے ایک ترجمان نے بیان میں کہا کہ ہمیں دہلی ایئرپورٹ پر ہوئی واردات کے بارے میں معلوم ہوا ہے جس میں ہمارا ایک ملازم شامل تھا۔ یہ ملازم کسی دوسری ایئرلائن کی فلائٹ سے بطور مسافر سفر کر رہا تھا اور اس کا ایک دیگر مسافر سے جھگڑا ہوا تھا۔ ہم اس طرح کے رویے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

انکم ٹیکس میں نوکری دلانے کے نام پر 30 لاکھ روپے کا فراڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

انکم ٹیکس میں نوکری دلانے کے نام پر 30 لاکھ روپے کا فراڈ

2 منٹس ago
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem