• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

مارچ ماہ میں کئی سرکاری تعطیلات پڑ رہی ہیں، اسی لیے کام نمٹانے کے لیے ویک اینڈ پر ایوان کا اجلاس ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور موجودہ اجلاس کا دوسرا مرحلہ بھی اب اپنے آخری دور میں پہنچ چکا ہے۔ تاہم پچھلے اجلاس کی طرح اس بار بھی یہ اجلاس ہنگامہ کی وجہ سے باقاعدہ طور پر نہیں چل سکا۔ اس کا اثر آئینی امور پر بھی پڑا ہے۔ اب مرکزی حکومت نے اپوزیشن کے سامنے یہ تجویز رکھی ہے کہ کئی سرکاری تعطیلات کے باعث ہفتہ اور اتوار کو بھی اجلاس بلایا جانا چاہیے۔

حکومت نے اپوزیشن کے سامنے جو تجویز پیش کی ہے، اس میں ذکر کیا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس بلانا اہم ہے تاکہ قانون سازی سے متعلق کام وقت پر مکمل کیا جا سکے۔ حکومت نے بتایا کہ ماہ کے آخر میں آنے والے ہفتہ یعنی 28 اور 29 مارچ (ہفتہ اور اتوار) کو بھی پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی تجویز ہے، جس میں کئی اہم بلوں پر غور کیا جا سکتا ہے۔

درحقیقت مارچ ماہ میں گڑی پرو، اگاڑی، عیدالفظر اور رام نومی کی وجہ سے کئی سرکاری تعطیلات پڑ رہی ہیں، اسی لیے کام نمٹانے کے لیے ویک اینڈ پر ایوان کا اجلاس بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کے ہنگاموں کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خاصی متاثر ہوئی ہے، جس کا ازالہ ہفتہ اور اتوار کو کیے جانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس دو مرحلوں میں ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 2 اپریل تک جاری رہنے والا ہے۔ اجلاس کا پہلا مرحلہ 28 جنوری سے 13 فروری تک چلا، جب کہ دوسرا مرحلہ 9 مارچ سے 2 اپریل تک جاری رہے گا۔ اراکین پارلیمنٹ کے ہنگامہ کے سبب آج جمعہ کو بھی پارلیمنٹ کی کارروائی متاثر رہی۔ اس دوران لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ہنگامہ کر رہے اپوزیشن اراکین سے سوالیہ وقفہ چلنے دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپ کہتے ہیں کہ بولنے کا موقع نہیں ملتا۔ جب آپ کو بات رکھنے کا وقت اور موقع دیا جاتا ہے تو آپ بولنا ہی نہیں چاہتے۔ آپ ایوان میں تعطل پیدا کرنا چاہتے ہیں، جو پارلیمانی روایات کے مطابق نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

24 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem