• Home
بدھ, اگست 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ بند

سی بی آئی کو بدعنوانی، مجرمانہ سازش، ناجائز فائدہ یا ذاتی فائدے کا کوئی ثبوت نہیں ملا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
in ریاستی خبریں
0
عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین کے خلاف  بدعنوانی کا مقدمہ بند

دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین کے خلاف جاری بدعنوانی کا مقدمہ بند کر دیا ہے۔ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو اس معاملے میں کسی بھی طرح کے غیر قانونی فائدے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ راؤز ایونیو کورٹ کے خصوصی جج (پی سی ایکٹ) دگ ونے سنگھ نے سی بی آئی کی کلوزر رپورٹ قبول کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 4 سال کی تحقیقات کے بعد بھی ستیندر جین کے خلاف بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ’’جو الزام عائد کیے گئے ہیں اور جو حقائق کا پس منظر ہے وہ مزید تفتیش یا کارروائی شروع کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ قانون واضح طور پر کہتا ہے کہ شک ثبوت کی جگہ نہیں لے سکتا۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کسی کو قصوروار ٹھہرانے کے لیے محض شک کافی نہیں ہے۔ کارروائی آگے بڑھانے کے لیے کم از کم مضبوط ثبوت کا ہونا ضروری ہے۔

واضح ہو کہ ستیندر جین پر الزام تھا کہ جب وہ دہلی حکومت میں پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، تو اس وقت انہوں نے آؤٹ سورسنگ کے ذریعہ پی ڈبلیو ڈی کے لیے 17 رکنی صلاح کاروں کی ٹیم کی تقرری کو منظور دی تھی۔ ایسا کر کے ستیندر جین نے معیاری سرکاری بھرتی کے عمل کو نظر انداز کر دیا تھا۔ اس بارے میں ویجیلنس ڈپارٹمنٹ نے ایک شکایت درج کی تھی جس کی بنیاد پر مئی 2019 میں ستیندر جین کے خلاف ایف آئی آر دردج کی گئی تھی۔

4 سال کی تحقیقات کے بعد سی بی آئی نے پایا کہ محکمہ کی فوری ضرورتوں کے سبب پیشہ وروں کی بھرتی ضروری تھی اور بھرتی کا عمل بھی شفاف اور مسابقتی تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ اسے بدعنوانی، مجرمانہ سازش، ناجائز فائدہ یا ذاتی فائدے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ کلوزر رپورٹ پر غور کرنے کے بعد عدالت نے اسے قبول کر لیا اور مقدمہ کو بند کر دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ اگر کسی کے خلاف کوئی نیا ثبوت ملتا ہے تو سی بی آئی اس معاملے کی مزید تفتیش کے لیے آزاد ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2025
گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر
بہار

گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا ایم پی شیبو سورین نہیں رہے
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا ایم پی شیبو سورین نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
ریاستی خبریں

گونڈا ضلع میں دردناک سڑک حادثہ- 11 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا
ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
Next Post
گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

الیکشن کمیشن ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے باہر کیے گئے ووٹرس کی تفصیل پیش کرے-سپریم کورٹ

29 منٹس ago
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem