• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

پٹنہ کے مختلف گھاٹوں پر آبی سطح میں 30 سینٹی میٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
in بہار
0
گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

 پٹنہ:بہار کے کئی علاقوں میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے گنگا اور اس کی معاون ندیوں کی آبی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ہفتہ سے اتوار کی صبح  تک پٹنہ کے مختلف گھاٹوں پر آبی سطح میں 30 سینٹی میٹر تک کا اضافہ ہو گیا۔ تین اہم گھاٹوں پر آبی سطح خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہے۔گاندھی گھاٹ، دیگھا گھاٹ، منیر، ہاتھی دہہ میں گنگا ندی کی آبی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ گاندھی گھاٹ کی آبی سطح خطرے کے نشان سے 42 سینٹی میٹر اوپر ہے۔ اتوار کی صبح دیگھا گھاٹ پر آبی سطح خطرے کے نشان سے 26 سینٹی میٹر نیچے تھی۔ پیر کی صبح 8 بجے تک اس کے 41 سینٹی میٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ گاندھی گھاٹ پر 40 سینٹی میٹر اور ہاتھی دہ میں 37 سینٹی میٹر بڑھنے کا امکان ہے۔

مرکزی سینٹرل واٹر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 4 اگست کی صبح تک سبھی گھاٹوں پر 40 سینٹی میٹر تک پانی بڑھنے کا امکان ہے۔ سون ندی کی آبی سطح بھی بڑھ رہی ہے۔ حالانکہ پن پن کی آبی سطح شری پال پور میں مستحکم ہے۔ گنگا کے تیور دیکھ کر ساحلی اور دیارہ علاقہ کے لوگوں کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ آئندہ 5 اگست کی دوپہر 12 بجے تک گنگا کی آبی سطح 60.85 میٹر تک پہنچنے کا اندازہ ہے۔ اس سلسلے میں کئی اضلاع میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی سطح سے کسی بھی ہنگامی حالت میں مدد کے لیے 223333-06183 فون نمبر جاری کیا گیا ہے۔

بکسر ضلع میں بھی اتوار کو گنگا کی آبی سطح خطرے کے لال نشان کو عبور کر چکی ہے۔ جس سے شہر کے سبھی 32 گھاٹ زیر آب ہو گئے ہیں۔ رام ریکھا گھاٹ سمیت ہر گھاٹ کے کنارے گنگا کا پانی اب ساحلی گھروں کے قریب پہنچ گیا ہے۔ جس سے ساحلی علاقے میں بحران کی حالت پیدا ہونے لگی ہے۔ شیو پوری مٹھیا موڑ کے قریب نہر اور آس پاس تک پانی کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ وہیں معاون ندیوں کے ساتھ نہریں خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ بکسر-کوئلور پشتہ کے کئی جگہوں پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا ہے جس سے متاثرہ علاقہ کے لوگوں کو جان و مال کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ بھاگلپور میں بھی گنگا خطرے کے نشان کے اوپر چلی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف
بہار

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی
بہار

گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
کانگریس ایم پی کے گلے سے سونے کی چین چھین کر بدمعاش فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت نہیں کر سکا

3 گھنٹے ago
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार