• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

آنند سنگھ 2012 سے 2017 تک وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کی قیادت والی اتر پردیش حکومت میں وزیر زراعت رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

مرکزی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کیرتی وردھن سنگھ کے والد اور سابق وزیر آنند سنگھ عرف انّو بھیا کا اتوار کی دیر رات اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 86 سال تھی۔ آنند سنگھ کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی پورے علاقے میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔

آنند سنگھ کی پیدائش 4 جنوری 1939 کو ہوئی تھی۔ گونڈا پارلیمانی حلقہ سے 5ویں، 7ویں، 8ویں اور 9ویں لوک سبھا کے لیے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ 2012 سے 2017 تک وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کی قیادت والی اتر پردیش حکومت میں وہ وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے بعد سے انہوں نے سیاست سے سبکدوشی اختیار کر لی تھی۔ ان کے صاحبزادے گونڈا سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیرتی وردھن سنگھ حال میں مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہیں۔

آنند سنگھ کے قریبی کے بی سنگھ نے بتایا کہ راجہ آنند سنگھ ایک دو بار نہیں، چار بار رکن پارلیمنٹ رہے۔ پوروانچل کی سیاست میں اپنے سیاسی اثر و رسوخ کا لوہا منوانے والے منکاپور کے راجہ آنند سنگھ کو ’یوپی ٹائیگر‘ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ آنند سنگھ گونڈا لوک سبھا سے چار مرتبہ کانگریس کے ٹکٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔

آنند سنگھ کو 1991 میں برج بھوشن سرن سنگھ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر 1996 میں سماج وادی پارٹی سے انہوں نے انتخاب لڑا لیکن ان کی اہلیہ کیتکی دیوی سنگھ نے بی جے پی امیدوار کے طور پر انہیں ہرایا۔ اس کےبعد انہوں نے پارلیمانی انتخاب سے دوری اختیار کرلی۔ سال 2012 میں انہوں نے سماج وادی پارٹی سے انتخاب لڑا اور گورا اسمبلی سیٹ سے جیت حاصل کی۔ انہیں اکھلیش یادو حکومت میں وزیر زراعت کی ذمہ داری ملی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی
قومی خبریں

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

Next Post
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

2 گھنٹے ago
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل ماحولیاتی منظوری لازمی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार