• Home
جمعہ, اگست 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خاتون پولیس اہلکار سے چھیڑ چھاڑ ‘ کانگریس کا بی جے پی پر حملہ

پارٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات دنیا میں ہندوستان کی شبیہ خراب کرتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2025
in قومی خبریں
0
خاتون پولیس اہلکار سے چھیڑ چھاڑ ‘  کانگریس کا بی جے پی پر حملہ

نئی دہلی:ہندی نیوز پورٹل ’دی پرنٹ‘ پر شائع ایک خبر کی سرخی کا اسکرین شاٹ ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’بی جے پی نے اپنی پارٹی میں منچلوں کو بھر رکھا ہے۔ تازہ معاملہ پونے کا ہے، جہاں بی جے پی کے ایک ’غنڈے‘ نے خاتون پولیس اہلکار سے سرعام چھیڑ چھاڑ کی۔ وہ بھی تب، جب خاتون پولیس اہلکار مرکزی وزیر نتن گڈکری کے پروگرام میں ڈیوٹی دے رہی تھی۔‘‘ کانگریس نے مزید لکھا ہے کہ ’’ملک میں آئے دن خواتین کے خلاف جرائم کے معاملے سامنے آتے رہے ہیں، جن میں بی جے پی اور ان سے جڑے لوگوں کا نام ملوث رہا ہے۔ لیکن یہ سب جان کر بھی خواتین کا احترام اور انھیں بااختیار بنانے کی کھوکھلی باتیں کرنے والے نریندر مودی اور بی جے پی لیڈران خاموش رہتے ہیں۔ یہ بی جے پی کی اسی خاتون مخالف ذہنیت کا نتیجہ ہے، جہاں خواتین کو دویم درجہ کا تصور کیا جاتا ہے۔ یہ بی جے پی کا اصل کردار اور چہرہ ہے۔

اس سے قبل کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ہی بی جے پی حکمراں ریاست راجستھان میں ایک غیر ملکی خاتون کے ساتھ پیش آئے عصمت دری واقعہ کا ذکر کیا۔ ’ایکس‘ پر شیئر ایک ویڈیو گرافکس کے ذریعہ کانگریس نے بتایا کہ ’’راجستھان کے اودے پور میں فرانس سے آئی ایک خاتون کے ساتھ نوجوان نے زنا کیا۔ طبیعت بگڑنے کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا گیا۔ یہ حادثہ ’ڈبل انجن‘ حکومت کے فلاپ نظامِ قانون کی گواہ ہے۔‘‘ اس واقعہ پر کانگریس کا کہنا ہے کہ ’’راجستھان کی بی جے پی حکومت میں خواتین اور بچیاں محفوظ نہیں ہیں۔ جو سیاح راجستھان میں گھومنے آ رہے ہیں، وہ بھی محفوظ نہیں ہیں۔

گزشتہ روز پیش آئے اودے پور عصمت دری واقعہ پر کانگریس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات دنیا میں ہندوستان کی شبیہ خراب کرتے ہیں۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ ’’یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا ہے، جب امریکہ نے ایڈوائزری جاری کر کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی خاتون ہندوستان کے سفر پر تنہا نہ جائے۔ ایسے واقعات عالمی سطح پر ہندوستان کی شبیہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔‘‘ پارٹی نے مزید کہا کہ ’’نریندر مودی اور بی جے پی کی حکومتوں کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ خواتین کے خلاف جرائم پر لگام لگے۔ ایسا کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا ملے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد
قومی خبریں

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی
قومی خبریں

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ
قومی خبریں

دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔ کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن کی خاموشی پر کانگریس کا اظہار ناراضگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

4 گھنٹے ago
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem