• Home
پیر, ستمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

اندریانی ندی پر بنا پُل کا نصف حصہ ٹوٹ کر گر گیا۔ حادثہ کے وقت بہت سارے لوگ اس پُل پر موجود تھے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
in قومی خبریں
0
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

مہاراشٹر کے پونے میں 15 جون کو ایک بڑا حادثہ ہو گیا۔ اندریانی ندی پر بنا پُل کا نصف حصہ ٹوٹ کر گر گیا۔ حادثہ کے وقت بہت سارے لوگ اس پُل پر موجود تھے۔ ایسے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تقریباً 20 سے 25 لوگ ندی میں بہہ گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی این ایس‘ کے مطابق اب تک 2 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ دراصل اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے وہاں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کچھ لوگ پُل پر کھڑے ہوکر تصویریں کھنچوانے میں مصروف تھے، خاص طور سے بچے جو اپنی فیملی کے ساتھ چھٹی منانے کے لیے آٗئے تھے۔ یہاں ایک مندر بھی ہے جہاں زیارت کے لیے بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ اندوہناک حادثہ دوپہر کے قریب 3.40 بجے پیش آیا۔ پُل کا جو حصہ ٹوٹ کر گرا وہاں پر کافی پتھر بھی تھے، یہی وجہ ہے کہ جو لوگ پتھر پر گرے ہیں انہیں کافی چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر حادثہ کی مختلف زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔ اچانک پُل کے گر جانے کی وجہ سے کتنے لوگ ڈوبے ہیں یا پانی کے بہاؤ میں بہہ گئے ہیں اس کی حتمی تعداد اب تک سامنے نہیں آئی ہے، نیوز چینلز پر الگ الگ اعداد و شمار بتائے جا رہے ہیں۔ موقع پر تقریباً 200 سیاح موجود تھے۔ حادثے کے بعد تمام سیاحوں کو جائے وقوع سے ہٹا دیا گیا ہے، تاکہ ریسکیو آپریشن میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

این ڈی آر ایف کی 2 ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔ سیاحوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی غرض سے موقع پر 22-20 ایمبولنس پہنچ چکی ہے۔ ریسکیو آپریشن میں کافی تیزی لائی جا رہی ہے تاکہ رات ہونے سے قبل ہی اس کو مکمل کر لیا جائے۔ کیونکہ رات میں ریسکیوں آپریشن میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ ریسکیو کے کام میں مزید تیزی لانے کے لیے ضلعی ہیڈکوارٹر سے بھی کئی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ ندی کی بہاؤ کے سمت میں آنے والے گاؤں میں بھی لوگوں کو بچانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اندریانی ندی پر بنا پُل جو حادثہ کا شکار ہوا ہے اس کی خراب حالت کی شکایت کئی بار انتظامیہ کو کی جا چکی تھی۔ لیکن اس پر کوئی کام نہیں ہوا، پُل پر کافی زنگ لگا ہوا تھا۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے مسلسل اعلانات کیے جا رہے تھے۔ ساتھ ہی گزشتہ کچھ دنوں سے پونے میں مسلسل بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے اندریانی ندی میں پانی کا بہاؤ کافی تیز تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا  فیصلہ
قومی خبریں

ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
Next Post
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

20 منٹس ago
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem