• Home
ہفتہ, فروری 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

اشوک وِہار میں کئی جھگیاں گرائی گئیں، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

نئی دہلی :دہلی میں اشوک وِہار کے جیلروالا باغ میں آج (پیر) ڈی ڈی اے کی طرف سے جھگیوں کو ہٹایا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی اسی جگہ پر مہم چلائی گئی تھی جس میں سینکڑوں جھگیاں گرائی گئی تھیں۔ آج صبح ڈی ڈی اے کی ٹیم جیلر باغ پر پہنچی جہاں پر اس نے اپنی زمین پر سینکڑوں جھگیوں کے ذریعہ ناجائز قبضہ کرنے کی بات کہی ہے۔ آج یہاں تقریباً 200 سے زائد جھگیوں کو گرایا جانا ہے۔ حالات پر قابو رکھنے یا کسی بھی طرح کے احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لیے دہلی پولیس اور پیرا ملٹری فورس کی تعیناتی کی گئی ہے۔

اس سے پہلے دہلی کے کالکاجی میں بھی بلڈوزر کارروائی کی گئی تھی۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں نے اس کی مخالفت کی تھی۔ ساتھ ہی دہلی میں جھگی بستیوں اور غریبوں کے گھروں کو توڑے جانے کا الزام لگاتے ہوئے عآپ نے بڑی تحریک چلانے کا اعلان کیا۔ پارٹی نے ’چلو جنتر منتر‘ نامی ایک احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا ہے جو 29 جون کو صبح 10 بجے دہلی کے جنتر منتر پر ہوگا۔

عآپ کے مطابق اس مظاہرہ کا مقصد دہلی کی جھگی بستیوں کو بلڈوزر کارروائی سے بچانا اور غریبوں کو بے گھر ہونے سے روکنا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ دہلی میں غیر قانونی بتا کر کئی جھگی بستیوں کو اُجاڑا جا رہا ہے، جس سے ہزاروں غریب کنبوں کی زندگی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ پارٹی نے بی جے پی کے زیر انتظام دہلی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ غریب مخالف پالیسیوں کے تحت جھگیوں کو زبردستی ہٹا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری
قومی خبریں

قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
راہل گاندھی نے  ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی حمایت کی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح
قومی خبریں

ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت
قومی خبریں

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
قومی خبریں

یکم مارچ سے جنرل ٹکٹ والا ’یو ٹی ایس‘ ایپ بند ہو جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
Next Post
سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

10 گھنٹے ago
مہوبا کے ڈھکواہا گاؤں سے مڈ-ڈے-میل کی بے حد شرمناک تصویر سامنے آئی

مہوبا کے ڈھکواہا گاؤں سے مڈ-ڈے-میل کی بے حد شرمناک تصویر سامنے آئی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem