• Home
جمعرات, جولائی 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور تین بچے جاں بحق

یہ افسوسناک واقعہ کھڑکھڑی نہر گاؤں میں پیش آیا جہاں کھیت میں بنے ٹیوب ویل کے کمرے پر درخت آ گرا

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت

نئی دہلی:نئی دہلی میں جمعہ کی صبح اچانک موسم کی تبدیلی کے باعث شدید بارش اور آندھی نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا۔ دہلی کے دوارکا علاقے میں تیز بارش اور آندھی کے دوران ایک درخت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں، جب کہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کھڑکھڑی نہر گاؤں میں پیش آیا جہاں کھیت میں بنے ٹیوب ویل کے کمرے پر درخت آ گرا۔ حادثے کے وقت کمرے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سو رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ جیوتی اور اس کے تین بچے شامل ہیں، جب کہ جیوتی کا شوہر اجے معمولی زخمی ہوا ہے۔

آندھی اور بارش کے باعث دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد کے کئی علاقوں میں درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے، جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک بری طرح متاثر ہوا۔ متعدد مقامات پر پانی بھرنے کی وجہ سے گاڑیاں سست روی کا شکار ہوئیں اور عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔موسم کی اس شدید خرابی کے باعث دہلی ایئرپورٹ پر بھی پروازوں کا نظام متاثر ہوا۔ دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (ڈی آئی اے ایل) کے مطابق خراب موسم کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جب کہ بعض کا رخ بھی موڑا گیا۔ ایئر انڈیا نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سفر سے قبل اپنی پروازوں کی تازہ صورتحال ضرور چیک کر لیں کیونکہ شمالی ہندوستان میں موسمی حالات کے سبب شیڈول میں تبدیلی متوقع ہے۔

ادھر دہلی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث پانی بھر گیا ہے۔ موتی باغ اور خان پور جیسے علاقوں سے ویڈیوز سامنے آئی ہیں، جن میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔ محکمے نے متنبہ کیا ہے کہ کمزور ڈھانچوں سے دور رہیں اور بجلی گرنے کے خدشے کے پیش نظر کھلے مقامات پر پناہ لینے سے گریز کریں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں تک دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں تیز بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ 2 مئی کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری اور کم سے کم 27 ڈگری رہنے کا امکان ہے، جب کہ 3 مئی کو 38 ڈگری زیادہ سے زیادہ اور 27 ڈگری کم سے کم رہے گا۔ 4 مئی کو بھی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی ہے۔ 5 سے 7 مئی کے دوران درجہ حرارت میں بتدریج کمی آ سکتی ہے اور مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی  فلم بنانے کا اعلان
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی فلم بنانے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2025
جنگ پر مصر کے صدر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت
قومی خبریں

قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات-حکومت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2025
چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے
قومی خبریں

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

یوپی وبہار سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

وقف ترمیمی قانون کے خلاف نئی عرضیوں پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی  فلم بنانے کا اعلان

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی فلم بنانے کا اعلان

3 گھنٹے ago
جنگ پر مصر کے صدر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت

قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات-حکومت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem