• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شمال مشرقی دہلی میں مسجد کی توسیع تنازعہ کا شکار

برہم پوری علاقے میں گلی نمبر 12 کے کئی رہائشیوں نے اپنے گھروں کے باہر ’’یہ گھر برائے فروخت ہے‘‘ کے پوسٹر لگا دیے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2025
in قومی خبریں
0
شمال مشرقی دہلی میں مسجد کی توسیع تنازعہ کا شکار

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے برہم پوری علاقے میں مسجد کی توسیع کے معاملے نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، جس کے باعث مقامی باشندوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ سیاست کی خبر کے مطابق برہم پوری علاقے میں گلی نمبر 12 کے کئی رہائشیوں نے اپنے گھروں کے باہر ’’یہ گھر برائے فروخت ہے‘‘ کے پوسٹر لگا دیے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہیں فرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ لاحق ہے اور اسی لیے وہ اپنے مکانات چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔لین نمبر 12 کی رہائشی نیتو نے کہا کہ 2020 میں ہونے والے فسادات کے بعد بہت سے خاندان پہلے ہی علاقے سے جا چکے ہیں اور اب مسجد کی توسیع کے باعث ایک نیا تنازعہ پیدا ہو سکتا ہے۔ مندر کے سامنے مسجد کا دروازہ کھلنے سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ ہمیں مسجد سے کوئی مسئلہ نہیں، لیکن یہ گیٹ مندر کے سامنے کیوں کھولا جا رہا ہے؟کچھ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ 2 مارچ کی رات ان کے گھروں پر پتھراؤ کیا گیا اور انہیں دھمکیاں دی گئیں۔ ایک رہائشی نے بتایا کہ رات کو ہمارے گھروں پر پتھر برسائے گئے، گالی گلوچ کی گئی اور ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔

دوسری جانب، مسجد انتظامیہ اور مسلم فریق نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد کی توسیع محض نمازیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کی جا رہی ہے اور کسی بھی قسم کا نیا گیٹ لین نمبر 12 کی طرف نہیں کھولا جا رہا۔ مقامی رہائشی عثمان نے وضاحت کی، ہم نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ مسجد کا گیٹ لین نمبر 12 کی طرف نہیں کھلے گا۔ ہم کسی قسم کا تنازعہ نہیں چاہتے۔دہلی پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے لیکن تاحال کسی بھی الزام کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق، “لین نمبر 12 میں مسجد کا کوئی نیا گیٹ نہیں کھولا جا رہا ہے۔ ہم نے علاقے میں امن قائم رکھنے کے لیے گشت میں اضافہ کر دیا ہے۔پولیس نے مزید کہا کہ 2-3 مارچ کی درمیانی شب پتھراؤ کے دعوے کی جانچ کی گئی، لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایسا کوئی واقعہ ریکارڈ نہیں ہوا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی پی سی آر کال موصول ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
Next Post
کیرالا کے مندر میں مسلمانوں کیلئے افطارکا اہتمام

کیرالا کے مندر میں مسلمانوں کیلئے افطارکا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

34 منٹس ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

60 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem